
رعشہ
رعشہ کا مرض کمزور کر دینے والی بیماری ہے جو ہمارے جسم کے اعضاء کی حرکات و سخت متاثر کرتی ہے یہ ہمارے دماغ کے خلیے نیورون کی توڑ پھوڑ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے نیورون کی خرابی کی وجہ سے ایک اہم کمپاؤنڈ ڈوپامین کی کمی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے مریض کے اعضاء پر اسکا کنٹرول نہیں رہتا خاص طور پر ہاتھ اور گردن حرکت میں آجاتے ہیں جیسے کپکپاہٹ سی طاری ہو جاتی ہے اسکی وجہ سے کاروبار زندگی سخت متاثر ہو کر پریشانی کا سبب بنتے ہیں مریض کھانے پینے لکھنے اور چلنے پھرنے تک میں سخت عاجزی و بے بسی محسوس کرتا ہے
یہ بھی پڑھئے
جدید طبی طریقہ جو ایلو پیتھی کے نام سے مشہور ہے اس مرض کے علاج میں تاحال نا کام ہے جبکہ طب یونانی میں اسکے علاج کیلئے کئی کامیاب نسخے موجود ہیں ایک مجرب نسخہ حاضر خدمت ہے بنا کر فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے ان شاء اللہ ناکامی نہیں ہو گی جتنا بھی ہاتھ سر پاؤں کا نتے ہوں انشاء اللہ

ناکامی نہیں ہو گی
ھوالشافی۔۔ آپ تھوم ایک پاؤ لیکر اس میں میتھرے کا آٹا بنا کر ڈالیں اور آٹے کی طرح گوندھ کر روٹی بنالیں جب روٹی پک جائے تو کوٹ کر خوب باریک کر لیں پھر اسمیں قرنفل کلمدار دیسی۔ فلفل سیاہ۔ دار چینی۔ ہلیلہ زرد۔ جائفل ہر ایک دو تولہ زعفران ایک تولہ۔
ترکیب تیاری۔۔ تمام کو سفوف کر کے مکس کریں اور تین گنا شہد خالص ڈال کر معجون بنائیں دوا تیار ہے۔
مقدار خوراک۔۔ ایک چھیچ صبح شام کھلائیں۔
خواص و فوائد ۔۔ چند دن میں مکمل فائدہ ہو کر مرض ختم ہو جائیگا انشاء اللہ
……
رعشہ کے لئے مجرب نسخہ
ھو الشافی۔۔ 1 رتی سمبل فار اور 3 ماشہ کتھ ۔
ترکیب تیاری۔۔ خوب کھرل کریں اور اس کی 34 خوراکیں بنالیں –
مقدار خوراک روزانہ ایک خوراک ہمراہ دودھ۔
خواص و فوائد ۔۔ دواء ختم ہونے تک اللہ تعالیٰ کا فضل ہو گا اور رعشہ سے جان چھوٹ جائے گی