Tuesday, August 11, 2026
Home Blog شاہ کار جمیل

شاہ کار جمیل

by admin

شاہ کار جمیل

مرتبه
رئیس الاطباء حکیم محمد عبد الرحيم جميل

دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
نصف صدی سے بھی ایک دھائی قبل میری آواز پر ملک کے ہر طبقہ نے لبیک کہا اور اس سلسلہ میں حتی المقدور میرا ساتھ دیا کیونکہ یہ میرے دل کی آواز تھی۔
بخل شکنی اور اشاعت مجربات کا یہ فیض رساں سلسلہ گزشتہ چھ دہائیوں سے بھی زائد عرصہ پر محیط ہے اور تاحال یہ چشمہ فیض جاری و ساری ہے۔ جس کا ثبوت آپ کے سامنے ہے۔
حکیم محمد عبد الرحیم جمیل

انتساب
وہ پیکر خلوص بھی تھے اور مہر و محبت کے پہلے بھی !
وہ درد دل رکھنے والے سچے مسلمان بھی تھے اور عاشق رسول بھی !
اسلام اور فن طب کیلئے اُن کے دل میں کتنی محبت تھی !
میں پچاس سال انھیں دیکھتا رہا۔
میں پچاس سال ان سے ملتا رہا۔
میں نے پچاس سال ان کو انہی روایات کا پابند پایا۔
جب آخری مرتبہ مجھ سے ملے تو کہا:
شاہ کار کب چھپے گی بھائی ؟“
بھائی اس کی ترتیب بدل دینا اور نظر ثانی بھی کرنا لو بھائی صاحب!
آپ کی روح نے تو یقینا جنت میں مقام علتین پالیا ، اب اس کی ترتیب
کو کون سرا ہے گا اور کون جی کھول کر داد دے گا ؟
لوگ تو آپ کو استاذ الاطباء حضرت حکیم مولانا مولوی محمد عبد اللہ صاحب جہانیاں والے کہتے تھے لیکن میں تو آپ کو ہمیشہ ” بھائی جی کہتا تھا۔
لو بھائی جی! یہ شاہکار جمیل کی ترتیب تو ہے۔
قبول فرمائیے!
جميل
۔۔۔۔۔۔۔

شاھکار جمیل :-

ڈاونلوڈ لنک :-

https://bit.ly/2QOSWFs

(بشکریہ حکیم شوکت علی صاحب)

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai