Friday, August 28, 2026
Home Blog مرقع جواہرا

مرقع جواہرا

by admin
مرقع جواہر

ادارية
خدا تعالے کا ہزار ہزار شکر ہے کہ قمرا صحت نے اپنی ابتدائی زندگی کا پہلا سال ختم کر کے سال نو میں قدم رکھا باوجودیکہ افکار و حوادث کی بے شمار تیز تند آندھیاں اٹھیں ۔ کاغذ کتابت اور طباعت کی ہوش ربا گرانی نے بارہا قدم اکھاڑے مگر ان تمام کٹھن گھاٹیوں سے مکرتا ہوا ساحل مراد پر پہنچکر قمر الصحت کا سالنامه مرقع جواہرات پیش کر رہا ہے۔ جو قمرالصحت کی سالگرہ کا حوصلہ طلب تحفہ ہے مرتع جواہرات کے محاسن کا قطعی فیصلہ تو آپ اس کے مطالعہ کے بعد ہی کر سکیں گے لیکن یہاں یک ادارہ کی شب دووز محنت جسن ترتیب اور دلوں کے اتحا د سمند ر سے مھر بات کے ناسفتہ موتیوں کو نکال کو سفینہ سالنامہ میں ڈال دینے کا تعلق ہے۔ ہم پورے وثوق اور فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ان کی آب و تاب آپ کی روزمرہ پر ٹیٹس کو
زیادہ سے زیادہ تابناک بنانے کی ضامن ہوگی۔
معرض مرتفع جواہرات اپنی صوری اور معنوی خوبیوں کے اعتبار سے عظیم فنی شاہ کا ر ہے ۔ اسے آپ کی خدمت میں پیش ہو کر قمر السحت نے اپنی حویل شاہراہ
کو ہموار کرنا ہے۔
ادارہ نے ایک سال کے قلیل عرصہ میں قمر الصمت کے تین مخاص نمبر نینا میں حرق الاطفال زنزول الماء پیش کئے ہیں جن کی افادیت ایک

۔
مسلمہ امر ہے حقیقت

ہے کہ ایک ایک نسخہ جو اہرات سے تولنے کے قابل ہے۔
اکثر علمی طبقہ جانتا ہے کہ پھر بات کی دنیا میں بکھرے ہوئے جو اہرات کو ایک لڑی میں منسلک کرنا ایک ایسی وادی پر نا سے گزرنا ہے جہاں قدم قدم پر مرتب کے پاؤں تھی ہوتے ہیں جن کے حصول خاطر نہ رکثیر اور وقت درکار ہوتا ہے بہر حال ادارہ عصر حاضر کی تنظیم منی شاہکار مرقع جواہرات کے سفینہ کو ساحل مراد تک لے آنے میں خدائے گا رسان کا سیاسی گزار رہے ۔ اور ان نامی فنکار ان طلب گا نہ دل سے شکر گزار ہے جنہوں نے مجربات کا بیشتر زنانہ پیش کر کے ادارہ کی حوصلہ افزائی کی ہے خصوصاً گاو السنیاس حکم محمد اسمایل صاحب جن کی ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں مرقع جواہرات کی تکمیل میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں ادارہ آپ جیسے مخلص معانون کا بے حد شکر گزار ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ کوئی ایسا لفظ یا فقرہ نہ آنے پائے جو معیارسے گرا ہوا ہو یا ذوق سلیم پر بار ہو۔
بتقاضائے بشریت اگر کوئی خامی رہ گئی ہو تو اس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
ایڈیٹر

رجسٹرڈ ایل ممر اہنامہ قمر الصحت کا مو بکے ضلع گوجرانوالہ کا
سالنامه ۱۹۶۰
مربع جواہرا
ایڈیٹو۔ حکیم قرالدین کی مان
ماه مستی و جون شاه
شماره ۶۶۵
عصر حاضر کے مشاہیر اطبا کے خاندانی مجربات صدری رم و کو ت از بام کیا گیا ہے۔ حقیقت ہے کہ ایک ایک نسخہ جواہرات ت رکھتا ہے ۔
ملنے کا تپه

جلد اول
جلد دوم

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai