Monday, February 17, 2025
Home Blog روغن تریاق اعظم

روغن تریاق اعظم

by admin
روغن تریاق اعظم

روغن تریاق اعظم

روغن تریاق اعظم
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

تمام زہر یلے حشرات بچھو ، بھر ، سانپ وغیرہ کا زہر جس کے ڈنگ سے انسان موت کے منہ میں چلا جاتا ہے، زندگی کی شمع بجھ جاتی ہے، اور تمام زہروں کا تریاق ہے۔
مریض چاہے آخری سانس لے رہا ہو اس نسخہ کے استعمال سے یقینا سو فیصد صحت یاب ہو جاتا ہے۔
ہوالشافی :۔ سنکھ ایک کلو۔ پوست ریٹھہ آدھا کلو۔ عرق گلاب 4 لیٹر ۔ دہی کی لسی حسب ضرورت نوشادر 50 یا 100 گرام ۔
ترکیب تیاری :
پہلے سنکھ کو خوب گرم کر کے دہی کی لسی میں 7 بار بجھاؤ دیں۔ اس طرح سنکھ مصفی ہو جائے گا۔ پوست ریٹھہ کو بار یک درد را کر کے عرق گلاب میں بھگود میں ہل9، 3 دن بعد ایک دو جوش دے کر عرق گلاب کو کپڑے سے چھان لیں اب سنکھ کو دوبارہ گرم کر کے اس عرق میں 7 بجھاؤ دیں پھر کوزہ میں ڈال کر گل حکمت کر کے 15 کلواو پلوں کی آگ دیں،
آگ سرد ہونے پر نکالیں پھر ریٹھہ والے عرق گلاب سے کھرل کر کے گولیاں بنائیں اور کوزہ میں بند کر کے 15 کلو کی آگ دیں۔ اسی طرح ایک اور عمل کریں کل 3 دفعہ سنکھ کو آگ دینی ہے۔
اب اس کشتہ سنکھ کو باریک پیس لیں اور ایک مٹی کے توے پر آدھا سنکھ بچھائیں اس کے اوپر نوشادر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے رکھیں اور باقی سنکھ او پر ڈال کر دبادیں۔ اور اس کے نیچے دو چوبی آگ 8 گھنٹے جلائیں۔
سرد ہونے پر سکھ کو بنا کر نوشادر نکال لیں اور باریک پیس کر چینی کی پلیٹ میں ڈال کر رات بھر ہوا دار جگہ پر رکھیں صبح تک نوشا در تیل ہو جائے گا ۔

اس روغن کو احتیاط سے شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں ۔
یہ روغن تریاق اعظم کہاجاتاہے
ترکیب استعمال
جس مقام پر زہریلے سانپ ، بچھو، یا بھڑ وغیرہ نے کا ٹا ہو وہاں سوئی سے ہلکا سا سوراخ کریں اور روغن تریاق اعظم کو روئی پر لگا کر اس مقام پر رکھیں اور پٹی باندھ دیں۔
چند منٹ میں زہر کا اثر ختم ہو جائے گا۔
سانپ کاٹے والے مریض کو ہر 15 منٹ بعد روغنی روٹی لگا کر پٹی کریں 4 یا 5 دفعہ پٹی کرنے سے زہر کے تمام اثرات ختم ہو جائیں گے اور مریض بفضلہ تعالی شفاء یاب ہوگا۔
کشتہ سنکھ کو دوبارہ باریک پیس کر شیشی میں محفوظ رکھیں ۔ کشتہ سنکھ بھی تمام زہروں کا تریاق ہے مندرجہ بالا طریقہ سے تیار کیا ہوا سنکھ زہروں کا تریاق بھی اور امراض گردہ کا بھی بہترین علاج ہے۔ خاص طور پر ایسے مریض کو ویا گرہ اور دوسری انگریزی ادویات کی وجہ
سے بیمار ہوں ان کے لیے بھی بہترین تریاق ہے۔
نوٹ :کشتہ سنکھ یا کشتہ صدف سے تیار کیا ہوا روغن نوشاد بھی یہی کام کرتا ہے۔
جن احباب کو ٹائمنگ کی گولیاں کھانے سے گردوں کے امراض لاحق ہوچکے ہوں ان کے لئے یہ کسی تحفہ سے کم نہیں۔
خود تیار کریں یا پھر ہم سے خریدیں
رابطہ کے لئے
+966 57 007 8597سعودی عربیہ میں:۔
00923238537640.۔.پاکستان میں:
+91 73862 25253انڈیا میں:۔
پر رابطہ کریں۔

تحفہ: حکیم عبدالکریم آزاد

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai