Tuesday, March 25, 2025
Home Pharmacology/علم نباتات دھاتوں اور اپدھاتوں کا تصفیہ

دھاتوں اور اپدھاتوں کا تصفیہ

by admin

دھاتوں اور اپدھاتوں کا تصفیہ

پارہ کو صاف کرنا

 سفوف نما خوردنی پارہ ہموزن ملا کر اور سرکہ ملا کر خوب کھرل کریں۔ حتیٰ کہ سیاہ ہو جائے ۔

جب سیاہ ہو جائے چھوڑ دیں ۔

(۲) ایٹ کے برادے کے ہمراہ کھرل کریں۔ حتیٰ کہ ستارے کی طرح چمک دالا ہو جائے ۔ دھو کر نکال لیں ۔

:- تیزاب نمک و شوره هموندن ملا کہ ایک شیشہ پر پارہ رکھ کر قدرے ڈال دیں کہ پارہ چھپ جائے ۔ اور ایک سیخ سے ہلاتے رہیں کہ پارہ سیاہ گاڑھا ہو جائے تب دھوپ یا نرم آنچ پر تیزاب خشک کر لیں پارہ علیحدہ ہو جائے گا۔ اس طرح دوبارہ کریں حتی کہ سات مرتبہ اس طرح کرنے سے پارہ صاف ہو جائے گا۔

گندھک

 گنده ملک آملہ سار حسب ضرورت لے کر کڑ چھی میں ڈال کر آگ پر پگھلا کر دودھ میں ڈال دیں ۔ اس طرح سات دفعہ کر یں اگر کر چھی کو گھی سے چرب کر لیں تو آگ لگنے کا اندیشہ نہیں رہے گا۔

(2) پوٹلی باندھ کر عرق گھیکوار میں پکائیں ۔ صاف ہو جائے گی ۔

شنگرف۔

 شیرہ کٹائی خورہ دمیں ڈلیاں ڈال کر پکا ہیں ایک تولہ کے واسطے ایک سیرکافی ہے ۔

سم الفادر

 آب مکو یا آب شلغم میں ڈولی جنتر سے پکا ہیں۔

رس کپور

 چارہ گنا شہد کے ہمراہ پکانے سے مدیر ہو جاتا ہے ۔

مردار سنگ

 ایک کپڑے میں حسب ضرورت باندھ کر جو کے ڈھیر میں رکھ دیں اوپر پانی ڈالیں ۔ جو اُگ آئیں اسی طرح تین دفتہ کریں ۔

نیلہ تھو تھا معدنی

 عرق لیموں کے ہمراہ کھرل کر کے رکھ دیں۔ اوپر سے عرق نتھاردیں ۔ پھر سادہ پانی سے چند مرتبہ دھو دیں ۔

کا فو

 گائے کے گھی میں پیس کر جو ہر اڑا لیں صاف ہو جائیگا ۔

شورہ:۔ مصفی حالت جاتا ہے ۔

ابرک:

 ابرک کو گرم کر کے رات بار بول گائے میں پھرد کریں پھر سات بار روغن کنجد میں سرد کریں صاف ہو گا ۔

سونا

سونا گلا کردہی ترش یا روغن کنجد میں بجھا لیں ۔ چاندی بھی اسی طرح صاف ہو جاتی ہے ۔

تانبہ :۔

 تانبہ کو گرم کر کے کھٹے دہی آب لیموں ، آب سبجی۔ بول مادہ گا ڑ میں ترتیب والے غوطہ دیں ۔

سیسہ :

سیسہ کو گرم کر کے روغن کنجد میں سات بجھاؤ دے لیں۔

جست

 به روغن کنجد اور آپ کیلہ میں سات سات بھاؤ دینے سے صاف ہو جاتا ہے۔

لوہا

 لو ہا کو گرم کر کے آب تر پھلہ میں بجھاؤ دیں صاف ہوگا ۔

قلعی

 روغن بھلا وہ میں پکائیں یا تیزاب نمک ، تیزاب شور را لیں گلا کر محال دیں یا روغن سرسوں میں بجھاؤ دیں۔

گدانہ کی حالت میں نوشادر کی چھٹکی دیں

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai