Monday, February 17, 2025
Home Blog مستوریه 

مستوریه 

by admin
مستوریه
مستوریه
مستوریه

مستوریه 

خواتین کے مسائل اس قدر زیادہ ہیں کہ جن کا شمار مشکل ہے۔خواتین شرم و حیاء کی وجہ سے اپنے مسائل بتانے سےگریزاں ہوتی ہیں۔معالجین اس طرف کم توجہ کرتے ہیں۔خواتین کو امراض رحم کے سلسلہ میں ان نسخہ جات پر بھروسہ کرسکتی ہیں۔یہ نسخہ بیاض جمیل سے لیا گیا ہے۔(حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو)

حکیم عبد الرحیم جمیل مرحوم لکھتے ہیں :،

عورتوں کی صحت ملک و قوم کی ترقی کے لیے نہائت ضروری ہے ۔ لیکن ان کی تندرستی رحم کے مختلف امراض کی وجہ سے اکثر خطرہ میں رہتی ہے ۔ جو شکایات عام طور سے پائی جاتی ہیں وہ ایام کی بے قاعدگی یا ان کا درد کے ساتھ آنا ۔ اور خوبی کی کم و زیادتی ۔ اختناق الرحم مہر یا باؤ گولہ اور رطوبت رحم کا غیرمعمولی اخراج ہیں۔ ان سب بیماریوں کے لیے مستوریہ میں واقعی اکسیر ہے۔ اس دوا کے استعمال سے صرف یہ تمام شکائتیں ہی رفع نہیں ہو جاتیں ۔ بلکہ عورتوں کی عام جسمانی صحت پر اس کا بہت اچھا اثر پڑتا ہے ۔ رحم کو قوی کر کے پیدائش اولاد کی استعداد حاصل ہو جاتی ہے۔ استعمال کے بعد ہی اس کے عجیب خواص کا اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔

 اجزا و ترکیب ساخت –

: زعفران ۶ ماشه سالٹ اتوله قلمی شوره ۱۳ توله – جو کھار ۳ تولہ عرق گلاب اپاؤ – عرق سونف پاؤ- عرق مکو اپاؤ۔ تمام خشک ادویہ کو باریک کے ایک بوتل میں ڈال کر عرق مذکورہ ڈال دیں ۔ پھر سلفورک ایسڈ ا ماشتہ بوتل میں ملارکھیں ۔

 ترکیب استعمال :- ایک چھٹانک دوائی ایک چھٹانک پانی میں ملاکر استعمال کریں اور ہر روز صبح و شام

معاون دوا۔

بار بڑنگ ،سمندر جھاگ ،گنده بیروزه، ہر ایک تولہ تولہ باریک کر کے پوٹلیاں بنائیں۔ اور ایک پوٹلی اپنے رحم میں رکھے۔ یہ عمل تین دن کرے۔ اور خوراک مذکورہ ایک ہفتہ تک استعمال کرے۔ انشاء اللہ صحت ہوگی ۔ فوائد : ورم رحم درد رحم غرض کہ جملہ امراض نسواں کا بہترین علاج ہے۔ تجربہ شدہ ہے ۔  

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai