
طلا جدید
اس صدی کا انمول جو ہر اور اس موسم کا خاص تحفہ ہے ۔ اس حیرت انگیز طلا کی تاثیر سے فائدہ اٹھائیے ۔ پان باندھنے کی ضرورت نہ کپڑا لپیٹنے کی ضرورت نہ آبلہ کا ڈر لگاتے ہی جذب ہو کر اتر کرتا ہے ۔ ایک شیشی کا استعمال تمام نقائص خواہ کسی سبب سے کیوں نہ پیدا ہو گئے ہوں بیلا کبھی خمی ۔ لاغری ۔ نامردی کم خواہشی ۔ رگوں کے پھول جانے کو دور کر کے درست کرتا ہے۔ یقین مانیئے اس سے بہتر طلا آپ کو دنیا کے پردے پر نہ ملے گا۔ اس کے استعمال سے رگوں بیٹھوں با وں میں نئی روح پیدا ہو جاتی ہے ۔ سب باتوں کے لیے اعجاز کا کام دیتا ہے۔ ہر کمر اور ہر موسم میں استعمال ہوا استعمال ہو سکتا ہے ۔ تمام نقائص درست کر کے ناکارہ آدمی کو تندرست بنا دیتا ہے ۔ ضرور بنا کر فائدہ حاصل کریں ۔
اجزا و ترکیب ساخت
: روغن زیتون و ماشه – روغن سیر ہوئی و ماشه روغن خراطین ۹ ماشه – روغن جونک ۹ ماشه چربی سانده و ماشه چربی شیره ماشه چربی مینڈک ۶ ماشہ – زردی ہضیه مرغ ۶ ماشہ – زعفران اماشہ ۔ افیوں اماشہ ۔ جو ہر کچلا اورتی حلقیت ۳ ماشه – ریگ ماہی ۶ ماشه مصط شه مصطگی 4 ماشہ – اول کھرل کرنے والی ادویات کو علیحدہ علیحدہ کھرل کریں۔ روغنیات و چر بیاں ایک جگہ کر کے ادویات شامل کر کے چار گھنٹہ کھرل کریں ۔ مانند مرہم بن جائے گا ۔
فوائد : – عضو کی تمام خرابیاں جو جلق و اغلام سے پیدا ہو جاتی ہیں ۔ کبھی ۔ کو تا ہی ، لاغری – نامردی ۔ رگوں کا ابھرنا ۔ تناؤ ۔ پھیلاؤ میں کمی ۔ لطف یہ کہ یہ طلافرہی لاتا ہے ۔
ترکیب استعمال :- بقدر اقطر سے مالش کریں ۔ جذب ہونے پر برگ پان یا ارنڈ باندھ دیں نہ ملے تو صرف روٹی باندھ دیں ۔