Monday, February 17, 2025
Home Blog اکسیر جگر بے خطاء

اکسیر جگر بے خطاء

اکسیر جگر بے خطاء

by admin

اکسیر جگر بے خطاء
صاحب سے نسخہ۔حکیم عبدالله جہانیاں
۔۔۔۔۔۔۔۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
اس میں شک نہیں کہ میرے مطب کا چلتاہوا نسخہ ہے۔یہ مطب میں ہمیشہ تیار رہتا ہے۔اسے جگر اور ااعصابی امراض میں حسب ضرورت کام میں لاتا ہوں۔حکماء صرف اسے جگر کے لئے استعمال کرتے ہیں۔لیکن میں نے جن حاملہ خواتین کو پہلے تین ماہ نہار منہ دہی سے کھلایا انہیں اللہ نے اولاد نرینہ سے نوازا۔۔اس نسخہ میں موچرس کا اضافہ کرتا ہوں۔یہ اعصابی لیکوریا میں بہترین کام کرتا

ہے۔بھوک کھل جاتی ہے ۔کھایا پیا انگ لگتا ہے۔
تصدیق
حکیم عمران اسلم گوندل موڑ ایمن آباد گوجرانوالہ۔حکیم عزیر الحسن خان ،حکیم حماد نذیر صاحب ۔بابا جاويد القادري فيصل آباد ۔حکیم عظمان اعظم صاحب گوجرانوالہ تصدیق حکیم رفیق میو صاحب عزير الحسن صاحب اسلام آباد حکیم محمد عون صاحب میاں محمد صديق صاحب قصور حکیم مسعود احمد اعوان فیصل آباد
ہوالشافی ۔
برادہ فولاد مصفی
پوست ہلیلہ زرد
بلیلہ
پوست آملہ
تمام اجزاء ایک ایک پاؤ لیکر ایک مٹی یا چینی کے بڑے برتن میں ڈالکر اوپر گائی کا دہی ڈالدیں جو چار چار انگلی اوپر آ جائے۔ اب اس برتن کے منہ کو کسی کپڑے وغیرہ سے باندھ دیں ۔ کسی صاف لکڑی وغیرہ سے دن میں 2 بار ہلا دیا کریں ۔سردیوں میں ایک ہفتہ گرمیوں 4 دن تک رکھ دیں ۔
جب سارہ دہی خشک ہو جاے تو ہاتھ سے رگڑ کر دیکھیں کہ کوئی رڑک باقی تو نہیں اگر کچھ رڑک رہ گئی تو دہی اور ڈالدیں ۔ جب مکمل خشک ہو جائے۔ تو
کالی مرچ
لمبی(فلفل دراز) کالی مرچ
ادرک
چارچار تولہ ملا دیں
آپکا سفوف جگر جو سیاہ رنگ میں بنے گا۔ تیار ہے 500 ملی گرام سے 1000 ملی گرام ہمراہ دہی لسی جگر کی تمام بیماریوں میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
یرقان, ضعف جگر ہاتھ اور پاؤں کے ورم، چلتے پھرتے سانس پھولنا، پچکے ہوے گال۔ چہرے کی رنگت کو سرخ کرتا ہے۔ ایچ بی کی کمی کو دور کرتا ہے۔
مجرب المجرب و المجرب نسخہ ہے
نسخہ کنزالمجربات کی جلد اول سے ہے ۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرماۓ آمین ثمہ آمین۔

نہیں۔
خود تیار کریں یا پھر ہم سے خریدیں
رابطہ کے لئے
+966 57 007 8597سعودی عربیہ میں:۔
00923238537640.۔.پاکستان میں:
+91 73862 25253انڈیا میں:۔
پر رابطہ کریں

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai