
علم طب و سنیاس کے طلسماتی جادوئی اثر نسخہ جات
پر مشتمل طب کا نایاب خزانہ ۔تصدیقی نسخہ جات
…. طلسمی راز…….
سنیاسی جواہرات یوٹیوب چینل
صاحب نسخہ۔ محترم جناب عبدالكريم آزاد صاحب الفاظ نسخہ۔ عبدالکریم آزاد
ہڑتال ورقیہ اعلی 10 گرام مرچ سیاه 20 گرام
پہلے ہڑتال ورقیہ کو لیموں کے پانی یا اکیلی اتنا صلایہ کریں کہ مثل غبار ہوکر چمک ختم ہو جاۓ۔
پھر کالی مرچ کو پیسکرعلیحدہ اکیلا اتنا کھرل کریں کہ رڑک ختم ہو کر مثل غبار ہوجاۓ۔
اب کالی مرچ کے صلایہ میں تھوڑی تھوڑی ہڑتال ڈالکر کھرل کرتے جائیں۔ یہانتک کہ دونوں چیزیں آپس
مل جائیں اور ساری داو میں مثل غبار ہو جاۓ۔
مقدار خوراک۔۔۔۔۔۔۔
ایک چاول سے لیکر ایک رتی تک استعمال کرا سکتے ہیں۔
طریقہ استعمال ….
ایک چمچ چینی پرایک چاول سے لیکر ایک رتی تک حسب عمر جنس و مرض ڈالکر کھانے کے بعد چبا کر صبح شام کھلا دیں۔
مندرجہ ذیل تمام امراض میں پورے یقین کے ساتھ استعمال کراسکتے ہیں۔
،خارش ،داد ،چنبل ،بدہضمی اختلاج ،قلب،سستی،کاہلی، تیزابیت دل پر بوجھ، گھبراہٹ تبخیر معدہ، آنتوں کا خمیر، خشک خارش پھنسی پھوڑے ، ہونٹ اور ایڑیوں کا پھٹنا، سرسام کانوں میں شور بادی بواسیر،مسے،نواسیر،بھگندر،چہر ے کی رنگت کا سیاہ ہونا،دانتوں کا بوسیدہ ہونا دانت درد دانتوں کا کیڑا لگنا،فیٹی لیور،کولیسٹرول، باؤگولا، عرق النسا، جوڑوں کا درد پیشاب کی كثرت ، خصیوں اور آلاتناسل کا سکڑ کر کم ہو جانا، ریاخی ،درد بازو اور ٹانگیں دبانے سے ڈکاروں کا اخراج، بال ،گرنا بالچر، رحم کی رسولیاں ،پیپ والے دانے ،کینسر جیسے موذی امراض کیلیے انتہائی مفید ہے۔ اس کے علاوہ پتے کی پھتری کیلیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سے امراض پر کام کرتا ہے۔

یہاں مختصراً بتایا گیا ہے۔
اس سفوف کے سوفیصد رزلٹ ہیں۔ مزاج کے اعتبار سے یہ دوا گرم تر مزاج کی حامل ہے۔ اسی اعتبار سے یہ خشک سرد اور خشک گرم مزاج یعنی سوداوی امراض میں جتنے بھی مرض ہیں اس دوا سے ختم ہو سکتے ہیں ان شاء الله بشرطیکہ معالج قابل ہو۔ معالج مریض اور
مرض کی نوعیت کے مطابق مناسب موقع پر درست مقدار خوراک استعمال کرانے کی استعداد رکھتا ہو۔
دعا گو عبدالکریم آزاد
تبصره صاحب تحریر نسخہ
میں اپنے مطب میں سب سے زیادہ ہڑتال ورقیہ کے مرکبات اور کشتہ جات استعمال کراتا ہوں۔ کیونکہ اس مشینی دور میں
ناقص غذائوں۔ طرز زندگی کی وجہ سے 80 فیصد امراض کا سبب سوداویت ہے۔
ذائد
ہڑتال ورقیہ کو 20 سے ترکیبوں سے صلایہ ، مدبر، اور کشتہ کر کے استعمال کرا چکا ہوں۔ لیکن جو رزلٹ میں نے اس نسخہ کے دیکھے ہیں۔ وہ کشتہ ہڑتال سفید کے بھی نہیں دیکھے۔ اس کی سب سے بڑی صفت جو
میں نے دیکھی کہ یہ فاسد رطوبات کو جلا کر صالح رطوبات پیدا کرتا ہے۔
چونکہ ہمیشہ رطوبات فاسد اس وقت ہوتی ہیں جب ان میں خمیر پیدا ہوتا ہے۔ اسی لیے میں نے اس دوا کو تبخیر میں تریاق پایا۔ موجودہ دور میں انسانیت کا سب سے بڑا المیہ تبخیر ہے۔
میں نے اسے ذاتی طور پر استعمال کر کے دیکھا۔ اس سے طبعیت میں تازگی چستی اور فرحت پیدا ہوتی ہے۔ رطوبت عزیزی اور حرارت عزیزی کو فوراً بحال کرتی ہے۔ سکتا ہوں بلا مبالغہ میں یہ کہہ سکتا کہ کشتہ سونا سے مجھے اسے کے اچھے رزلٹ ملے ہیں۔
یہ
نسخہ میں ڈیڑھ پاؤ استعمال کرا چکا ہوں۔ اور دوبارہ پھر ڈیڑھ پاؤ بنایا ہے۔
ممبران سے گزارش ہے کہ اس نسخہ کو ضرور بنائیں اور ہر سوداوی مرض میں بطور معاون ساتھ لازمی استعمال کرائیں۔ اس نسخہ کو اکسیر
میں بادیاں (ہلدی۔ ملٹھی۔ سونف هموزن سفوف کر لیں آدھی چمچ میں ایک رتی یہ دوا ملا کر استعمال کراتا ہوں۔
کچھ اس نسخہ کے استعمال سے مریضوں کو پیاس زیادہ لگتی ہے۔ایسی صورت میں دودھ پلائیں۔
اور کچھ مریضوں کو ہلکی قبض کی شکایت ہوتی ہے۔ ان کو میں ساتھ پنج سین” کا نسخہ استعمال کراتا ہوں۔
—–۔۔۔۔ پنج سین۔۔۔۔۔
سونف 5 تولہ سنامکی 5 تولہ سنڈھ 5 تولہ نمک سیاہ 5 تولہ میٹھا سوڈا 10 تولہ
سفوف بنا لیں۔ چوتھائی سے آدھی چاۓ والی چمچ کھانے کے بعد پانی کے ساتھ۔
هاضم كاسر رياخ محلل اورام . محرک کبد دافع صفرا ملین ہے۔ جگر اور آنتوں کے سدے کھولتی ہے۔ قبض کشا ہے۔
سے 2007 سے اس بنا رہا ہوں۔
مذکوره امراض میں بہت مفید نے تجربات اماما گلے کی دکھن ٹانسلز sore throat کیلیے یہ دوا بہت کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ میرے شہر میں گلے کیلیے ایک بی فارماسسٹ لوگوں کو ایگمنٹین 375 mg کی صرف ایک ٹیبلٹ دیتے ہیں۔ ترکیب یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت ایگمنٹین 375 mg گولی ٹافی کی طرح چوس کر ختم کر کے سو جائیں صبح مریض کا گلا مکمل ٹھیک ہو جاتا جاتا ہے۔ شدید حالت میں خوراک دیتے ہیں۔
تین اسی چیز س انسپائریشن لیکر میں نے طلسمی ایک رتی کی مقدار ایک چمچ چینی پر ڈالکر بغیر پانی صبح نہار منہ ناشتے –
سے دو گھنٹہ پہلے چبا کر کھانے کو کہا۔ اور دوسری خوراک رات سوتے وقت اس کے بعد کچھ کھانا پینا نہیں ہے۔
گلے کے درد اور ٹانسلز کیلیے طلسمی ثابت ہوئی ہے۔ معاون کے طور پر اکسیر قسط ہلدی) ملٹھی ۔ سونف۔ ایک ایک
تولہ قسط شیریں (3 تولہ آدھی چاۓ والی چمچ کھانے کے بعد پانی کے ساتھ تین وقت۔
ابتک تقریبا 30 مریضوں پر ٹرائل لے چکا ہوں۔
خشک کھانسی۔ ماما طلسمی ایک رتی تریاق 6 ایک رتی
شہد خالص یا لعوق شپستان ایک چمچ میں ملا کر بغیر پانی چبا کر نگل لے۔ چند خوراکیں کافی ہیں ان شاء الله
بلغمی کھانسی کا ماما طلسمی ایک رتی کشتہ بارہ سنگھا دو چاول سفوف کاکڑا سنگی ایک گرام گڑ ایک گرام
ٹافی کی طرح چوستے رہیں۔ معجز نما دوا ثابت ہوئی ہے۔ سیمین پس سیلز ما ماما ایک رتی طلسمی کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے فورا
بعد پانی کے ساتھ اکسیر بادیاں ۔ ہلدی۔ ملٹھی سونف۔ قلمی شوره مدبر ایک ایک تولہ گھوکھرو خورد کپڑ چھان 4 تولہ آدھی چاۓ والی چمچ کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ 20 سے 21 دن میں پس سیلز زیرو ہوئی ہے۔ گردوں سے پس سیلز۔
ایک رتی طلسمی کیپسول صبح دوپہر شام کھانے کے فورا “1
بعد شربت بزوری ملے پانی کے ساتھ اکسیر بادیاں بلدی۔ ملٹھی ۔
سونف ایک ایک تولہ ۔ قلمی شورہ مدبر 2 تولہ گھوکھرو خورد کپڑ چھان 4 تولہ آدھی چاۓ والی چمچ کھانے کے بعد شربت بزوری ملے پانی کے ساتھ دیں۔
15 سے 20 دن میں ٹھیک ہوئی الحَمْدُ لله
شورہ مدبر.
ایک پاؤ قلمی شوره اصل لیکر کڑائی میں آگ پر رکھیں۔ جب قلمی شورہ پگھل جاۓ تو۔ ایک پاؤ فلفل سیاه مسفوف
چٹکی چٹکی ڈالتے جائیں۔ ختی کہ سارا سفوف فلفل سیاه ختم ہو جاۓ۔ آگ تیز کر دیں۔ جب شوره سفیدی مائل زرد رنگ ہو جاۓ تو گرم گرم حالت میں شوره کڑائی سے کھرچ لیں۔ سفوف کر کر کے ہوا بند بوتل میں محفوظ رکھیں
ختی کہ سارا سفوف فلفل سیاه ختم ہو جاۓ۔ آگ تیز کر دیں۔ جب شوره سفیدی مائل زرد رنگ ہو جاۓ تو گرم گرم حالت میں شورہ کڑائی سے کھرچ لیں۔ سفوف کر کر کے ہوا بند بوتل میں محفوظ رکھیں
طلسمی ||||
کا یہ نسخہ عبدالکریم آزاد صاحب کے یو ٹیوب چینل Sanyasi jawaherat سے لیا
گیا ہے۔
الله تعالى عبدالکریم آزاد صاحب کو سلامت رکھے۔ اور اس نسخہ کو ان کیلیے صدقہ جاری بناۓ۔
آمین ثم آمين
اسلام عليکم
اللہ پاک آپکی زندگی کولازوال خوشیوں کا گہوارہ بنا دے