Friday, April 18, 2025
Home Health مطب کامل برائے تشخیص امراض

مطب کامل برائے تشخیص امراض

by admin
مطب کامل برائے تشخیص امراض

مزاج تشخیص و تشخیص امراض

مطب کامل

آج میرے عزیز دوست میاں احسن صاحب میرے پاس عیادت و خیریت و مزاج پرسی کیلئے آئے اور ھلکی پھلکی طبی گفتگو تگو ہوئی ہوئی اور اور میں میں ۔ نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ علم طب کے ان ان تا تار یک خانوں سے بھی روشناس ضرور کرائیں گے جن کا علم عام طبیب کو نہ ھو سکا اور ایسے رازوں سے بھی پردہ اٹھائیں گے جو ابھی تک اچھے اچھے طبیبوں تک نہیں پہنچ سکا ابتداء میں کچھ ماضی بعید اور کچھ ماضی قریب کی ایسی تحقیقات پر روشنی ڈالتے ھیں جو صرف نظریات تک بھی محمد و درھی اور کچھ پہ بحث مباحثہ بھی چلتا رھا۔۔۔۔ علوم کی اسراری شاخوں میں مشہور ترین شاخیں علم نجوم علم رمل علم الاعداد علم جعفر علم الا ید یا پامسٹری چہرہ شناسی

ان سب علوم کے ماہرین نے اپنی اپنی جگہ طب کے موضوع پر بھی کچھ نہ کچھ سر دھنا ھے

مضمون کی تفصیل لکھنے سے پہلے میں چند دوستوں کو جو راتوں رات امیر ہونے کے خواب دیکھنے کے قائل ھیں یا جن کا منشور یہ ھے کہ فورا اصل بات کا علم ھو جائے باقی چھوڑیں ایسے تمام دوست میری کتاب تشخیص بذریعہ نبض پڑھیں اور اپنا کام چلائیں اس کی پی ڈی ایف فائل نیٹ پر موجود ھے اللہ اللہ تے خیر صلا ۔۔۔۔ میں نے مضمون بہت آرام سے اور مکمل احاطہ کرتے ھوئے لکھنا ھے جو کافی قسطوں میں آئے گا صبر سے پڑھیں گے تو وہ کچھ حاصل کر لیں گے جس کا آپ نے تصہ آپ نے تصور بھی نہیں کیا ھو گا اس مضمون کو لکھنے کے لئے آزاد بھٹو صاحب عرصہ سے کہہ رھے تھے آج بھی آزاد بھٹو صاحب نے فون پہ یہی مطالبہ دھرایا پھر

میاں احسن صاحب نے بھی زور دیا تو ناسازی طبع کے باوجود قلم کا نشتر تیز کیا خیر اپنے موضوع

کی طرف چلتے ھیں میں بات اسراری علوم

کی کر رھا تھا ان سب علوم کی مستند کتابیں اٹھا کر دیکھ لیں یا پھر گروپ میں کوئی دوست ان میں سے کسی بھی علم پر عبور رکھتا ھو تو وہ میری بات کی تصدیق کر دے گا بس میں مختصر ابھی آپ کو ان علوم میں طب کی تشریحات بتاؤں گا سب سے پہلے بات کرتے ھیں علم نجوم پر علم نجوم یا علم فلکیات ستارون کی رفتار ان کی ایک دوسرے پہ نظرات جن میں نظر تثلیث نظر تدلیس اور نظر تنصیف کا عمل دخل رفتار کے درجات ثانیہ ثالثہ دقیقہ تک حساب پھر ستارہ کس گھر میں کس وقت ھے یعنی زائچہ کے بارہ گھر ھوتے ھیں جو پیدائش سے شروع ھوتے ھیں اب ان میں بیت سفر بیت الزوج بیت الموت تک سب کچھ ھوتا ھے اس میں تشخیص یہاں تک ھے کہ ایک شخص کی پیدائش سے شروع

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai