
ریڑھ کی ہڈی میں درد
سوال
ایک مریضہ عمر ۵۰ سال چار پانچ سال سے بیمار ہے ڈاکٹروں نے اس کی ریڑھ کی ہڈی سے پانی نکالا ہے اس دوران الٹے جانب فالج ہو گیائی فی اور مثانہ میں پتھری بھی ہو گئی
علاج سے اللہ کے فضل سے تمام علامات ختم ہو ائیں مگر ریڑھ کی ہڈی میں پر ابلم کی وجہ سے مریضہ اٹھ نہیں سکتی ورزش کی صورت میں بھی کافی تکلیف ہوتی ہے مگر اب مریضہ کی پیشاب کی جگہ سے کبھی سفید اور بھی زرد رنگ کا مواد خارج ہونے لگا ہے برائے مہربانی ریڑھ

کی ہڈی کے درد کے لئے کوئی مائش کا کوئی بہترین علاج بتائیں نذرا کے بارے میں بھی رہنمائی فرمائیں۔
جواب! محترم جس مریضہ کی بڈی میں پانی پڑ گیا ہے اور اب بھی تکلیف ہے دہ غدی عضلاتی تحریک میں مبتلا ہے جو جگر و غدد کی کیمیائی تحریک ہے آپ اسے جگر کی مشینی تحریک غدی اعصائی میں تبدیل کر دیں اس مقصد کے لئے غدی اعصائی مسل اعصابی غدی تریاق اور اعصابی کھار ملاکر استعمال کرائیں ساتھ شربت بزوری اور گنے کا جوس یا تربوز لازمی استعمال کرائیں غذا میں اعصابی دیں اللہ شفاء دے گا۔
اس کی کمر پر
گل کیسو تین تولہ لے کر رات کو ۳ کلو پانی میں بھنور میں صبح کمر پر تولیہ رکھ کر پانی ڈالیں
دو ہفتہ یہ علاج مسلسل کریں یہ عمل روزانہ نئے پھول لے کر کرتا ہے اور
یادر ہے ک ہٹکور کا پانی گرم نہیں کرتا بلکہ ٹھنڈی تکور بھی کرتی ہے۔
طبی مشورے65حصہ دوم