121


جوانی کے رنگ مفرد اعضاء کے سنگ
حصہ اول
حکیم محمد اشرف زاہد کمبوہ (کوان میلان) گولڈمیڈلسٹ)
یاد رکھیں
اگر احساسات میں کمی ہے تو عصبی انسجہ میں بگاڑ ہے
اگر انتشار میں کمی ہے تو عضلاتی انسجہ میں کمی و نقص ہے
اگر حرارت و خون اور رطوبت و روح کے جوش میں کمی ہے
تو غدی اور غشائی انسبجہ میں خرابی ہے اسے بار بر پڑھیں اور ذہن نشیں فرما لیں
جو حکیم
پہلے مسکن پھر مقوی اور بعد میں محرک دوائیں استعمال کراتا ہے وہی کامیاب طبیب کہلائے گا۔