Rohani Tasques Ka Amal by Hakeem Qari Younas بے خطا روحانی تشخیص کا عمل
عاملین و معالجی کے لئے تشخیص روح کی اہمیت رکھتی ہے۔جو معالج تشخیص میں مہارت پیدا کرلے وہ مشکل سے مشکل ترین امراض کا علاج بہتر انداز میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے
دنیا میں بے شمار تشخیصی اعمال پائے جاتے ہیں۔ہم جو عمل بطور تشخیص روحنی کام میں لاتے ہین حاضر خدمت ہے