
حقیقت کشتہ سازی۔عباسی
وہ جسے چاہتا ہے حکمت عطا کرتا ہے اور جسے حکمت دی گئی اسے بہت زیادہ بھلائی دی گئی۔
اسمیں کتاب میں ان حقائق کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کشتہ زہر ہے یا تریاق ۔ جن بزرگوں نے ایک جسم کو نا قابل تقسیم زروں میں منتقل کر کے اس جسم کو جوہری توانائی کی شکل دی ہے اور اس جوہری تو انائی سے جسم کو بے پناہ انرجی سے سرخی از گر کے علاج معالی کی حل کی ہے اس کتاب میں جوہری توانائی کی ابتدائی تحقیق کے ان کشوں کو روشناس کرایا ہے کہ جن حلقوں کو دنیا تعصب کی بنیاد پر فراموش کر چکی تھی۔ ہر فن اپنے اندر کیا ہے حقائق کہتا ہے کہ جن کی تردید تک نہیں ہو سکتی میں نے کسی فرقے اور مقائد سے پالاتر ہو کر قلم اٹھایا ہے۔
خدا کرے کہ میری یہ کو شش دنیا طلب میں دوستوں کو قبول ہو؟
معنون
یہ کتاب میں جناب حکیم الحاج غلام رسول بھٹہ صاحب کے نام معنون کرتا ہوں ۔ جو قانون صابر کے فروغ کے لئے شبوروز کوشاں ہیں۔ اُن کی ان خدمات کے سلسلے میں انہیں ہدیہ تبریق پیش کرتا ہوں۔
یہ بھی پڑھئے
کشتہ سازی کا قانون حکیم قاری محمد یونس شاہد
مقدمہ
☆ترجمہ:
اور اس نے آدم کو تمام نام سکھائے
اور جب آدم علیہ السلام کی تخلیق ہو گئی تو خالق کائنات نے اس ہستی کو کائنات کے کل علوم سے نوازا۔
چاہے یہ علم حیات کا تھا، موالید ثلاثہ کا یا تسخیر کو اکب کا تھا یا پانی اور ہوا سے استفادہ کرنے کا ، آواز کی لہروں کو ریلیز اور جمع کرنے کا یا الیکٹرانک سسٹم میں روشنی کا اور برقی پاور سے مشینی نظام کو چلانے کا تھا، یہ سب علوم تھے جو سب کے سب خلیفتہ الله کو سکھائے گئے جو بالترتیب ارتقائی طور پر منزلیں طے کرتے ہوئے جوھری توانائی اور ہر قسم کی ٹیکنالوجی کی صورت میں آج کے دور تک پہنچے ہیں۔
یہ بھی مطالعہ کیجئے

کشتہ سازی کا قانون حکیم قاری محمد یونس شاہد
یہ تمام علوم جب حضرت آدم علیہ السلام کو سکھلا دیئے گئے تو اللہ نے فرشتوں کے اس اعتراض کے جواب میں جو انہوں نے تخلیق آدم کے وقت کیا تھا قرآن میں سورۃ البقرہ میں فرمایا:۔
☆ترجمہ:
پھر ان کو فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا کہ اگر تم سچے ہو تو مجھے ہٰذا لا الہ الا اللہ کے نام بتاؤ۔
اور پھر اللہ کریم نے سارے علوم فرشتوں کے سامنے رکھ کر فرمایا کہ یہ علوم کیا ہیں؟ اگر تم سچے

ہو تو مجھے بتاؤ!
کتاب یہان سے حاصل کریں