Tuesday, March 25, 2025
Home Blog قوت جماع کا فلسفہ

قوت جماع کا فلسفہ

by admin
قوت جماع کا فلسفہ

قوت جماع کا فلسفہ

جس مریض کے خزانہ منی سے جماع کے دوران موجود منی خارج ہو جائے اور خزانہ منی خالی ہو جائے وہ شخص کبھی دوبارہ تھوڑی دیر بعد جماع کے لئے تیار نہ ہو سکے گا تھوڑی دیربعد وہی شخص تیار ہوتا ہے جس کے خزانہ منی میں ابھی کچھ منی باقی ہے بلکہ دوسری بار کے بعد بھی اگر کچھ منی اور باقی رہے تو تیسری بار بھی تیار ہو جاتا ہے اور یہ حقیقت تو آپ جانتے ہیں کہ خزانہ منی اور منی کا بننا یہ سب نظام غدد کے ماتحت ہے خزانہ منی اور خصئے خود ایک غدی اعضاء ہیں جو جگر و غدد کے تحت ہی اپنے افعال انجام دیتے ہیں ایسے مریضوں کو غدی غذا ئیں دوائیں جن میں غدی عضلاتی اور غدی اعصابی شامل ہیں استعمال کرائی جائیں تو ان کی جسمانی کمزوری یا مردانہ

کمزوری ٹھیک ہوگی

مندرجہ بالا مثالوں سے پتہ چلا کہ جسمانی کمزوریوں کی مختلف صورتوں میں ہم کبھی بھی کوئی خاص قسم کی غذایا خاص قسم کی دو اسب مریضوں کو نہ تو تجویز کر سکتے ہیں اور نہ ہی انہیں فائدہ دے سکتی ہیں مختلف کمپنیوں کے انرجی ٹانک اور طاقت کے شربت، اور طاقت کے معجون اور ٹیکے سب کے سب کا روباری نقطہ نظر کے تحت تیار اور پلائی کئے جاتے ہیں آج کل مارکیٹ میں ایک ایسی گولی بھی آگئی ہے جس کا نام ہی ایک گولی روزانه،، ہے نیچے لکھا ہوا ہے کہ ایک گولی روزانہ کھا ئیں اور تندرست و تو انار نہیں بس جب تک زندہ ہیں ایک گولی روزانہ کھاتے جائیں خواہ آپ کا کوئی بھی مزاج ہو، کوئی بھی علاقہ ہو اور کوئی بھی ماحول ہو اور مرتے دم تک کھاتے جا میں تندرست و تو انار ہیں گے۔ فائدہ ہو یا نقصان پوری زندگی کا گاہک تو بن گیا۔

پوری زندگی جو چیز کھائی جاتی ہے یا جو چیز کھانی چاہئیے یا پوری زندگی جس چیز کے کھانے کا حکم ہے اس کا نام غذا ہے جس پر انسانی جسم کی بنیاد اور نشونماکا دارو مدار ہے کسی بھی دوا میں یہ کمال نہیں کہ وہ جسم انسان کی نشونما کرے بانٹے خلیات پیدا کرے یا خون کا ایک قطرہ بھی پیدا کرے دوا ئیں تو بگڑے ہوئے نظام کو درست کرتی ہیں اور وہ بھی دوا کے مزاج اور مریض کے مزاج کی مناسبت سے درست تجویز کرنے پر کرتی ہیں پھر نظام درست ہونے کے بعد بھی غذا سے خون بنتا ہے

 استاد محترم صابر ملتانی نے اس پر مفضل بحث کی اور نتیجتا کہا کہ خون بننے کے لئے دو شرائط

ا ہیں اول خون صرف غذا سے بنتا ہے دوم خون صرف جسم کے اندر ہی بنتا ہے جسم کےباہر نہیں بن سکتا ۔ وہی عمل جوجسم کے اندر ہونا امر جسم کے باہر کر دیا جائے تو بھی خون کاایک قطرہ نہ بن سکے گا۔

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai