Friday, July 18, 2025
Home Blog اکسیر لقوہ

اکسیر لقوہ

by admin
اکسیر لقوہ۔مقتبس از ،طبی شہپارے۔حکیم یار محمد علوی مرحوم

مقتبس از ،طبی شہپارے۔حکیم یار محمد علوی مرحوم

اکسیر لقوہ۔مقتبس از ،طبی شہپارے۔حکیم یار محمد علوی مرحوم
اکسیر لقوہ۔مقتبس از ،طبی شہپارے۔حکیم یار محمد علوی مرحوم

اکسیر لقوہ

مقتبس از ،طبی شہپارے۔حکیم یار محمد علوی مرحوم

واقعہ حقیقی

 للیانی کے ایک نوجوان کو لقوہ ہو گیا ۔ یونانی – ایلو پیتھی وغیرہ سب علاج کئے گئے ۔ مگر فائدہ کچھ نہ ہوا۔ ضلع جہلم کے ایک حکیم صاحب کا یہ نسخہ مشہور تھا ۔ ان کو بلوایا گیا ۔ اس اکسیری نسخہ سے مریض تین چار یوم میں ہی شفایاب ہو گیا ۔ چونکہ اس اکسیری تحفہ کی بہت شہرت ہو

چکی تھی ۔ اس لئے اس کے حاصل کرنے کے لئے اطباء کرام نے بہت کوششیں کیں

۔ پانچ سو روپیہ نقد تک بطور ہر یہ حکیم صاحب کی خدمت میں پیش کیا گیا مگر کامیاب نہ ہو سکے حکیم جمال دین صاحب سب سے سبقت لے گئے حکیم م صاحب صاحب سے سے دوستی تعلق پیدا کیا ۔ کنی، اکسیری نسخے بتائے ۔ سینکڑوں خوشامدیں کیں ۔ لیکن آخر کئی سالوں کے بعد شاہد مقصود تک پہنچے ۔ مجھے بھی کافی محنت کے بعد کمال فراخ دلی سے بخش فرمایا ۔ جس کا میں تہ دل سے مشکور و ممنون ہوں آج سب سے پہلے اپنی عزیز ترین کتاب طبی شہپارے میں بڑے فخر

کے ساتھ درج کر کے خوشی کا اظہار کرتا ہوں۔

منافع :

– فالج لقوہ کا اکسیر ہے ۔ آنکھ کا فالج جوطب یونانی وایلو پیتھی میں لاعلاج تصور کیا جاتا ہے ۔

اس کو بفضلہ چند خوراکوں میں ہی رفع کر دیتا ہے

پر سوت زنان خواہ دس سالہ کیوں نہ ہو، چار پانچ دنوں میں اس اکسیر کے استعمال سے نیست و نابود ہو جاتا ہے، ہر قسم اعصابی امراض کے لئے مفید ہے ۔

نسخہ -:- : سم الفار سفید – ہڑتال ورقی، سیماب ، گندھک آملہ سار۔ شنگرف ہر ایک  تولہ تولہ۔ کشٹہ نصف سیر –

ترکیب ۔

۔ کشٹہ کو دو سیر پانی ڈال کر جوش دیں ۔ جب آدھ سیر رہ جائے مل چھان کر اس پانی سے پانچوں ادویہ کو کھرل کرتے رہیں ۔ جب سب پانی ختم ہو کر دو اغلیظ القوام ہو جائے۔ پیسہ ڈہوا صاف شدہ پر سب دو الگا دیں اور ایک کوزہ گلی میں بند اور گلحکمت کر کے ۱۵ میرا د پلوں کی آگ ہوا سے محفوظ جگہ دیں ۔ سرد ہونے پر پیسہ بمعہ شفل نکال کر باریک کھرل کر لیں اور اس میں ۶ ماشہ کو کین ملا کر دوبارہ کھرل کر کے شیشی میں محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال

 ایک چاول شام کے وقت منقہ میں رکھ کر پانی کے ساتھ نگل لیں، دن میں صرف ایک وقت ہی استعمال کریں ۔ مریضن کو بند مکان میں رکھیں ۔ جہاں بالکل اندھیرا ہو تو لیمپ کی روشنی سے فائدہ حاصل کیا جائے۔

 سرد ہوا سے پر ہیز رکھیں ۔

 غذا شوربہ کبوتر یا مرغ اور چپاتی . –

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai