Wednesday, March 12, 2025
Home Pharmacology/علم نباتات معالج اور مریضوں کے تجربات

معالج اور مریضوں کے تجربات

by admin
مرالج اور مریضوں کے تجربات
مرالج اور مریضوں کے تجربات
مرالج اور مریضوں کے تجربات

معالج اور مریضوں کے تجربات
پیش لفظ

زیر نظر کتاب دراصل ۔ مریضوں کے اور معالج کے تجربات کا بیش قیمت مجموعہ ہے آج جس کے پاس ایک نسخہ ہے وہ اسے اپنے گناہوں کی طرح چھپاتا ہے لیکن یہ تمام واقعات تجربات اور مشاہدات سے بھرے ہوئے ہیں۔ اگر آپ کے پڑھنے سے یا خود آزمانے سے کسی ایک مریض کو فائدہ ہو گیا۔

تو فقیر کی آخرت کا انشاء اللہ سرمایہ ہوگا۔
اس طرح اس کتاب میں معانیین کے لیے بھی سبق اور توجہ طلب امور ہیں جنہیں پڑھ کر معالجین حضرات ۔ اپنے مریضوں کا بہتر سے بہتر علاج کر سکتے ہیں۔
امید ہے قارئین کو یہ کتاب پسند آئے گی اور لا تعداد مریضوں کے لیے شفا کا ذریعہ بنے

خواستگار اخلاص و عمل

حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی

کتاب یہاں سے حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai