اس کتاب تصویری البم پر مشتمل ہے اطباء و معالجین کے لئے بہترین کتاب ہے ۔جڑی بوٹیوں کی پہچان۔اور ان کے حصول کے لئے بہترین رہنما کتاب ہے ۔ضروری نہیں کہ آپ پنساری سے جری بوٹیاں خریدیں بہت سی جری بوڑیاں پائوں تلے باحق روندی جارہی ہیں ۔اگر جڑی بوٹیوں کی شناخت ہوجائے تو بہت سا قیمتی سرمایہ بچایا جاسکتا ہے