Wednesday, February 5, 2025
Home Health نظام ہضم کا جنسی خواہش ہر اثرات۔۔۔۔قسط2

نظام ہضم کا جنسی خواہش ہر اثرات۔۔۔۔قسط2

by admin

نظام ہضم کا جنسی خواہش ہر اثرات۔۔۔۔قسط2

ٹیبل آف کانٹینٹ

  1. نظامِ ہضم کے جنسی خواہش پر اثرات

علامات

اسباب

  • ضعفِ باہ

علامات

علاج

غیر متوازن خوراک کے اثرات

کرم منی کی مقدار بڑھانے کے طریقے

  • تناو اور جنسی کمزوری

مشت زنی اور اعصابی کمزوری کے اثرات

مؤثر اجزاء اور ان کے فوائد

  • جنسی کمزوری اور تیزابی غذا

تیزابیت کے اثرات

مناسب خوراک اور علاج

  • وظیفہ زوجیت کی رہنمائی

صحت مند تعلقات کے لیے ہدایات

عمل کے دوران ضروری اقدامات

  • قوتِ حیات اور معدنیات

متوازن خوراک کی اہمیت

ضروری معدنیات اور وٹامنز

  • میکانیز اور زنک کی کمی

کمی کے اثرات

معدنیات کی افادیت

  • خراطین کی افادیت

قوت و امساک کے فوائد

استعمال کا طریقہ

  1. اکسیر شباب اور دیگر علاج

شباب آور نسخہ جات

دیرج کے علاج کے لیے نسخے

  1. عضو تناسل کے مسائل اور علاج

ٹیڑھے پن کا علاج

وظیفہ زوجیت میں مددگار نسخے

  1. وظیفہ زوجیت کے دوران دیگر احتیاطی تدابیر

ہسٹامین اور دیگر عناصر کا اثر

طویل عمر تک صحت مند رہنے کے اصول

  1. دورانِ مقاربت بچوں کی حفاظت

بچوں کے لیے احتیاطی تدابیر

ضعف باہ

علامات – مقاربت کے لذت محسوس نہ ہو تو یقیناً دماغ ضعیف ہے اور اگر قربت کی خواہش پیدا ہو تو یقینا دل ضعیف ہے۔ اگر قربت کے بعد ممکن اور کمزوری محسوس ہو تو سوء ہضم کی شکایت ہے اور اگر دوران مقاربت میں عضو خاص ست ہو جائے تو جگر کی خرابی ہے۔ اگر بوقت خروج مادہ زور سے اچھل کر خارج ہو تو حدت مثانہ ہے اور اگر آہستہ خارج ہو اور ساتھ ہی سرعت انزال کی شکایت ہو تو منی رقیق اور ضعف مثانہ ہے۔ اگر قربت کی خواہس ہونے پر بھی لاغر یا ٹیڑھا رہتا ہے اور تناؤ پورا نہیں ہوتا تو اس کا باعث  استرخا ہے۔

اسباب ۔

 جو اغلام اور جلق جیسی فصیح عادات کا نتیجہ ہے۔ اگر قربت کی خواہش پر عضو خاص میں پورا بتاؤ نہیں ہوتا اور لاغری یا نجی کی شکایت بھی نہیں اور نہ ہی خلاف فطرت کچھ عرصہ شکایت رہی تو یہ ایک معمولی شکایت ہے جو معالج کے ادنی توجہ سے دور ہو سکتی ہے۔

انسانی جسم میں جب جنسی ہارمون بننا شروع ہو جاتے ہیں تو انسان میں وظیفہ زوجیت کی طرف رجحان شروع ہو جاتا ہے۔ اس ہارمون کی کمی وظیفہ زوجیت کے رجحان کو کم کر دیتی ہے اور بعض حالتوں میں بالکل ختم کر دیتی ہے۔ انسانی جسم میں زنک مرکب ٹیسٹوسیٹر ان کی مقدار بڑھاتا ہے وٹامن ای اس میں کافی مفید ہوتا ہے اور اچھی خوراک بھی اس میں نمایاں کردار ادا کرتی ہے۔

نظام ہضم کا جنسی خواہش پر اثرات
نظام ہضم کا جنسی خواہش پر اثرات

منی اور اس  میں جرثومے

منی اور کرم منی کی مقدار غیر متوازن خوراک اور دھاتی مرکبات کی کمی کی وجہ سے انسان میں منی اور کرم منی کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ جس سے بچے پیدا کرنے کی صلاحیت بہت کم ہو جاتی ہے ہر کرم منی میں ایک ایٹم جست کا ہوتا ہے لہذا کرم کی تعداد کو بڑھانے کے لئے جست کا استعمال نہایت ضروری ہے اس کے علاوہ وٹامن اے گاجروں میں پایا جاتا ہے اور وٹامن ای ملکوں میں موجودہ ہوتا ہے، انکے استعمال سے منی اور کرم منی کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور انسان میں نسل کشی کی صلاحتیں اجاگر ہو جاتی ہیں۔ تناو : مشت زنی اور اعصابی کمزوری کی وجہ سے عضو تناسل میں تناؤ مکمل طور پر نہیں آتا۔ حضوتناسل کے کمل تناؤ میں میگنیشم مرکب ایک نہایت موثر عنصر ہے۔ جس سے انسان عمل دخول آسانی سے کر سکتا ہے فریق ثانی کی لذت اور تسلی کے لئے اس کا تناؤ نمایاں کردار ادا کرتا ہے یمنیم مرکب کی خاص مقدار کی ضرورت ہے۔ جو آسانی سے عضوتناسل میں تناؤ پیدا کر دیتی ہے اور دونوں فریق لذت سے لطف اندوزہوتے ہیں۔

جنسی کمزوری اور تیزابی غذا

جنسی کمزوری اور تیزابی غذا میں کھانے سے انسان کے اندر تیزابیت کا رجحان بڑھ جاتا ہے اور ہسٹامین کی مقدار بھی بڑھ جاتی ہے ان دونوں کے بڑھنے سے انسان عورت کے پاس جا کر جلدی فارغ ہو جاتا ہے اور فریق ثانی کی تنگی برقرار رہتی ہے۔ اسکو صحت مند وظیفہ زوجیت نہیں کہا جا سکتا۔ لہذا تیزاب کو کم کرنے اور انسان میں ہسٹامین کی مقدار بڑھنے سے روکنے کیلئے انتہائی مور چاندی کا مرکب ہے جس سے وظیفہ زوجیت کا وقت بڑھ جاتا ہے۔ فلاحی گورس باہ کا استعمال تحریک اور جوش و ولولہ پیدا کرتا ہے۔ نسون نقص وقلت منی صحیح حلوہ گھیکوار گرام صبح همراه شیر گا ۲۵۰ ملی لیٹر۔ شام کو مجون پنبه دانه معجون سنبل ۱۵ ایوم مذکورہ بالا نسخہ کے ساتھ پر ہیز کا اہتمام بہتر ہے جسمیں ترش اغذیہ سے اجتناب کرنا چاہئے۔ یہ سنہ ۲ سے ۳ ماہ تک استعمال کریں حلوہ گھیکوار کو بطور غذا صبح کے وقت معمول بنایا جاسکتا ہے۔

تندرست انسان میں ایک وقت میں ایک سے زیادہ مرتبہ وظیفہ زوجیت سر انجام دینے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ لیکن غیر متوازن خوراک اور زہنی کیفیات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ایک وقت میں ایک سے زیادہ مرتبہ وظیفہ زوجیت سر انجام دینا مشکل ہو جاتا ہے

طریقہ وظیفہ زوجیت:

قریبا تمام نوجوان علم کی کمی کی وجہ سے صحت مند وظیفه سرانجام نہیں دے سکتے اور ہر کام میں جلد بازی کام کو خراب کر دیتی ہے اچھا صاف ستھرا ماحول اسکی لذت کو بڑھا دیتا ہے وظیفہ زوجیت سرانجام دینا ایک آرٹ ہے اسکو سیکھنا بڑا ضروری ہے

عضو تناسل کو دخول کرتے وقت جلدی مت کریں سرے پر 2 قطرے تیل لگا کر آہستہ سے عضو 1/3 حصہ داخل کریں اور چند سیکنڈوں کے لئے جسم کی حرکت بند کر دیں اس سے آپکا بلڈ پریشر جو بڑھ جاتا ہے ناریل ہو جائے گا۔ اس کے بعد پھر مزید 1/3 حصہ داخل کریں اور چند سیکنڈوں کے لئے سکون میں اجائیں حرکت نہ کریں۔ آخر میں سارا عضو تناسل داخل کر دیں اور چند سیکنڈوں کے لئے حرکت نہ کریں آرام سے فریق ثانی کے جسم سے کھیلتے رہیں جب فریق ثانی کے اندر رطوبت آجائے اور عضو تناسل کے او پر لگ جائے تو آہستہ آہستہ حرکت شروع کریں اس طرح سے اندر زیادہ طوبت پیدا ہو جائیگی جو پوری طرح عضو تناسل پر لگ جائے گی۔ پھر اپنا لذت کا انداز جاری رکھیں۔ جب منی کے خارج ہونے کا رجمان پیدا ہو تو چند سیکنڈ کے لئے عضو تناسل کو باہر نکال لیں اس سے آپ کا بلڈ پر یشر کم ہو جائے گا اور اخراج منی کارجحان بھی کافی حد تک کم ہو جائے گا۔ پھر آہستہ سے عضو کو داخل کر دیں اور یہ عمل دوہراتے سے ہیں انشاء اللہ ہر دو فریق لذت سے لطف اندوز ہو کر فارغ ہوں گے۔ ایک ہی وقت میں فارغ ہونا دنوں کے لئے انتہائی تسلی کا باعث ہوتا ہے۔

جدید سائنی تحقیقات نے ثابت کیا ہے کہ مرد جب تک جنسی طور پر مضبوط ہے وہ خوشگوار زندگی گزارتا ہے۔ بصورت دیگر جسم و جاں اعصاب دماغ اور معدہ جگر کے صنف میں جلا اور بڑھا یا چھا جاتا مایا چھا ہے۔ اسکے ضروری ہے کہ بچپن سے جوانی تک صالح اور دینی حضرات کی سوسائٹی اور امن جلن ہو اور طبی اصولوں پر سختی سے عمل کیا جائے تا کہ بڑھاپے تک صحت و تندرستی میسر ہو۔

قوت حیات اور معدنیات : قوت حیات اور غذا میں بڑا گہرا تعلق ہے اور لوگ اس سے صدیوں سے واقف ہیں۔ جنسی خواہش کی کمی یا اس عمل کو سر زد کرنے میں ناکامی کی بڑی وجہ سے متوازن خوراک کا میسر نہ آتا ہے اور ساتھ ساتھ معدنیات کی کمی اور حیاتین کی ناکافی مقدار اس ناکامی کا باعث بن سکتی ہے جنسی عمل کو اچھی طرح سر انجام دینے کے لئے صحت مندی اور صحت مند جسم کے لئے اچھی خوراک ورزش اور مناسب آرام لازم ہے جنسی فعل کا زیادہ تر انحصار گلینڈز پر ہوتا ہے جو مادہ حیات اور کرم مادہ حیات پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہی وہ ہارمون جو جنسی خواہش کو زیادہ کرتا ہے تندرست کرم مادہ حیات کو پیدا کرنے کے لئے حیا تین اے، ای ہی اور فولک ایسڈ بہت موثر کردار ادا کرتے ہیں۔ حیاتین ای کی کمی کی وجہ سے فوطوں پر بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ساتھ ہارمون پیدا ہونے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔

میکانیز کی کمی

جن افراد میں میگا نیز کی کمی واقع ہو جاتی ہے وہ جنسی خواہش کی کمی اور مادہ حیات کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ نسل کشی کی صلاحیت کی کمی کی بڑی وجہ سلیم ہے زنک جنسی خواہش میں بڑا اہم رول ادا کرتا ہے چنگوزه اخروٹ پستہ انجیر با دام ہوگی اور ادرک کا مربہ قوت باہ کو بڑھاتے ہیں۔ سنبل کے پھول کا خواہ قیمہ میں یا شربت بنا کر ، توت کا پھل بھی موثر ہے۔

دعائے خراطین

خراطین عجیب اور حیرت زدہ اثر کرنے والی مفرد دوا ہے۔ اس کا مقابلہ کوئی مقوی چیز نہیں کرسکتی۔ اگر اس کا استعمال متواتر چالیس دن با پر ہیز (جماع) سے کیا جائے تو تمام عمر سنور جاتی ہے اور بے انتہا قوت اور امساک پیدا ہوتا ہے۔ خراطین تازہ مٹی سے خوب اچھی طرح صاف کر کے سکھا کر۔ باریک سفوف ۔ جتنا زیادہ باریک ہوگا اتنا زیادہ مفید ہوگا۔ بوتل میں محفوظ ۔ روزانہ کھانے کے وقت سالن پر بقدر چالیس یوم کےفرمائیں۔

طاقت کے بعد خداوندی ملاحظه

دیرج کے جراثیم کم ہونا گاجریں شیریں بڑی چھلکے اور گٹھلی سے صاف کریں اور آدھ سیر دودھ اور خالص شہد میں جوش دیں کوٹ کر چھلنی سے چھان لیں اور دو کلو خالص شہد یا گڑ ملا کر نرم آگ رکھیں۔ تا کہ پانی خشک ہو جائے ۔ اس کے بعد سونٹھ دار چینی ۔ پیپل ۔ لونگ ۔ اندر جوشیریں۔ زعفران – بالچھڑ۔ خولجان ہر ایک ساڑھے دس ماشہ شقاقل ڈیڑھ تولہ کوٹ کر چھان کر ملائیں۔ بقدر 2 تولہ ہمراہ دودھ گائےکھائیں۔ دیرج کے کیڑوں کی کمی پوری کرنے کے لئے بے حد مفید ہے۔ سرعت کے علاج میں منشی چیزوں سے پر ہیز کیا جائے ۔ کیونکہ ان سے منی خشک ہو جاتی ہے اور بجائے فائدے کے نقصان ہوتا ہے یہ مت بھولیں کہ جب تک عام صحت بحال نہ ہو مقوی ادویہ کا استعمال مفید ثابت نہیں ہو سکتا۔ برگد سفوف جوانی ۔ درخت برگد کی نئی تازی کو پلیس سایہ میں خشک کردہ پانچ تولہ مصری اور پانچ تولہ ہر پانچ تولہ پر دو کو باریک سفوف ۔ بقدر چھ ماشہ روزانہ صبح ہمراہ دودھ گائے کھلانے سے عورت مثل با کردہ ہو جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سیلان رحم کے لیے خاص طور پر مفید ہے ۔

اکسیر شباب

ایک نسخہ جو صحیح معنوں میں شباب آور ہے اور گیا گزرا مریض بھی دنوں میں حد درجہ کی طاقت محسوس کرنے لگتا ہے بادہ منویہ بکثرت اور گاڑھا پیدا کرتی ہے۔ تمام اعضاء رئیسہ کو طاقت پہنچاتی ہے۔ مگہاں آدھ پاؤ، زعفران کشمیری آدھ تولہ دودھ بھینس، آدھ کلو پہلے مکہاں کا باریک سفوف کر لیں۔ اور کسی لوہے کی کراہی میں دودھ اور سفوف مگہاں ڈال کر خیال رہے نرم آگ جلائی جائے۔ اور کسی چیچ وغیرہ سے ہلاتے رہیں۔ تاکہ دوا جلنے نہ پائے جب دودھ کا کھویا تیار ہونے کے قریب ہو تو اس وقت زعفران بار یک ذال دیں۔ اور ہلاتے رہیں۔ کھویا تیار ٹھنڈا کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں۔ خوراک ایک تولہ صبح و شام ہمراہ دودھ نوش کریں اور عجائبات قدرت ملاحظہ کریں قوت باہ: کنوار گندل ایک پاؤ۔ ایک کلو دودھ گائے میں پکا کر کھویا کریں۔ رات کو معطلی رومی 6 ماشہ موصلی سفید 6 ماشه کے ساتھ نوجوانوں کو مغز تخم تمر ہندی بریان باریک کر کے ہموزن مصری ملا کر بقدر 6 ماشہ دودھ کے ساتھ نوجوانوں کھلائیں۔ سرعت اور قوت باہ کے لئےعجیب الفعل ہے۔ – کھائیں۔

عضو تناسل کو بڑھانے والی دوائیں

کرفس کے نچوڑ سے بار بار دھونا اس عضو کو بڑھاتا ہے۔ تم انجرہ کو پیس کر اور شہد میں ملا کر طلاء کرنے سے اس باب میں عمدہ اثر پیدا ہوتا ہے۔ ان مفرداد و یہ کا ذکر جن کے استعمال سے بلا جماع منی کا خارج ہو نا رک جاتا ہے۔ نیلوفر 8 ماشہ اور اس کے بیج 6 ماشہ۔

عضو تناسل کا ٹیڑھا ہو جاتا ۔

روغن کمجھ کو تہائی وزن موم زرد کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔ وہ مریض جو وظیفہ زوجیت پر پوری طرح قادر نہ ہوں:

صبح و شام :

لیوب خاص جواہر ایک میچ چائے والا ہمراہ پانی۔ مردانہ جنسی کمزوری میں خارشک، آملہ خشک ، دار چینی فی 10 گرام کا سفوف بنا کر 3-3 گرام صبح و شام ہمراہ پانی استعمال کریں مفید ہے۔

جست: سب سے پہلا حصہ انسانی جسم میں مادہ حیات کی مقدار اور کرم مادہ حیات کی مقدار ہے۔

سائنسی تحقیق نے ثابت کر دیا ہے کہ ان دونوں کا انحصار انسانی جسم میں جست کی مقدار پر ہے۔ اگر جست ضرورت سے کم ہو گا تو یہ دونوں چیزیں بھی کم ہوں گی۔ اور ان کی کمی رجحان وظیفہ زوجیت میں بھی کمی کا باعث ہوگی۔

زنگ

زنک سٹریٹ خلیوں کی بنیادی ڈھانچے میں بغیر کوئی تبدیل لائے ہوئے منی اور کرم منی دونوں کو واضع طور پر بڑھاتا ہے۔

زنک اور گاجر کے جوس کے استعمال سے بچوں کی آنکھوں کی بصارت بہت بہتر ہو جاتی ہے۔ تل کا استعمال بھی مفید ہے۔

وظیفہ زوجیت اس کے بڑھنے اور کم ہونے کا انحصار جیسا کہ پہلے بیان کیا گیا ہے

ہسٹامین (Histamine) پر ہے۔ انسانی جسم میں کیلشیم ہسٹامین کی مقدار کو کم کرتا ہے قلمی مرکب اور چاندی مرکب بھی انسانی جسم میں ہسٹامین کی مقدار کو کم کرتے ہیں۔ چائے وغیرہ کا استعمال، چیز دینی کیفیت یا ہر وقت غصہ میں رہنا بھی اس کی مقدار کو بڑھاتا ہے اور یہ کہ انسان ایک وقت میں کتنی دفعہ وظیفہ زوجیت ادا کر سکتا ہے۔ اس کا انحصار انسانی جسم میں تانبہ، فولاد اور کرومیم پر ہے۔ اگر ان کی کمی ہو گی تو ایک دفعہ کے بعد رجحان ختم ہو جائے گا اور بعض لوگوں میں تو دودو ہفتے اور بعض میں ایک ایک ماہ بعد بھی زوجیت کا رجحان نہیں آتا اور ایک ہی وظیفہ کے بعد بہت زیادہ کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ اگر انسان اپنی زندگی میں خوراک کا خیال رکھے تو وہ کم از کم ۸۰ سال تک وظیفہ زوجیت کے قابل رہ سکتاہے۔ بعض اوقات دوران مقاربت، بچہ رو پڑے تو ماں اٹھ کر دودھ پلا دیتی ہے اسکی جسمانی گرمی دودھ کے ذریعے بچے میں داخل ہو کر بچہ کو سخت بخار بچہ پچیس اسہال کا شکار ہو جاتا ہے اس کیلئے ہدایت ہے کہ جسم نارمل اور پاک صاف ہو اور کچھ کھا پی لے پھر دودھ پلائے۔

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai