
جنات کیا کھاتے ہیں؟
جنات انسانوں کی طرح غذا و خوراک کے بل بوتے پر زندہ رہتے ہیں۔ عموی طورپر جو غذائی انسان کھاتے ہیں جنات بھی ان غذائوں سے رغبت رکھتے ہیں۔۔۔۔
https://youtu.be/BoSIcU55x8E
رہی بات جنات کو انسانی خوراکوں سے الگ رکھنے اور ان سے محفوظ رکھنے کی تو اس بارہ میں بہت ساری مجرب و مسند باتیں اور عملیات موجود ہیں جن کا اس ویڈیومیں بھی ذخر کیا گیا ہے۔
قران و حدیث میں موجود تشریحات ہمیں جناتی دنیا کے بارہ میں بہت سی معلومات دیتی ہیں۔ لیکن عام لوگ ان سے نابلد ہیں ،اس لئے بہت سی بے سروپا باتیں عوام مین مشہور ہیں اور جنات کے بارہ مین ہیولاتی روایات کو فروغ ملتا ہے۔
اس ویڈیو مین ہم نے کوشش کی ہے کہ جناتی غذائوں اور ان کی خوراکوں کے بارہ مین مستند رویات بیان کی جائیں۔
احادیث مبارکہ مین مذخورہ حفاظتی ردابیر کو بھی سہل انداز مین بیان کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ رسول اللہ ﷺ کا لیلۃ الجن میں جنات کے وفود سے ملاقتیں اور ان کے بارہ مین احکمات خداوندی پہنچایا۔ان کی غذائیں مقرر کیں۔