Thursday, January 8, 2026
Home Blog کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔9

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔9

by admin
کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔9
کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔9
کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔9

کچلہ کے بارہ میں میرے تجربات و مشاہدات۔9

تحریر :حکیم قاری محمد یونس شاہد میو۔۔منتظم اعلی سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی۔کاہنہ نولاہور پاکستان
بناسپتی گھی سے پیدا شدہ امراض کا تریاق۔کچلہ ہے
کچلہ اپنے مخصوص خواص کی وجہ سے مشہور ہے۔جب تک ڈالڈا گھی نے ہمارا دستر خواں پر پنجے گاڑے ہیں کچلہ کی اہمیت و افادیت دوچند ہوگئی ہے۔جب کوئی رواجی باتوں سے ہٹ کر بات کرتا تو لوگ اس کا تمسخر اڑاتے ہیں۔ہم اپنی کتابوں اس کی وضاحت کرچکے ہیں کہ،ڈالڈا گھی نے ہماری

صحت کو کھوکھلا کردیا ہے۔،یہ تو ایک نشہ ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور نہیں کرسکتے ۔ ۔
ڈالڈا گھی نے مردوں اور عورتوں کے ان کی طبعی خصوصیات سلب کرلی ہیں۔ڈالڈا گھی تو وہ صابن ہے جسے ہم کپڑے دھونے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔کبھی سوچا ہے کہ جہاں بناسپتی گھی ملتا ہے وہیں سے آپ کو صفائی کے لئے صابن ملتا ہے۔۔ان دونوں میں اتنا گہرا تعلق کیوں ہے؟دراصل بناسپتی گھی کا سیال حصہ بناسپتی گھی اور اس کا گاڑھا و کثیف حصہ صابن ہوتا ہے۔اس میں انتہا درجہ کی اعصابیت ہوتی ہے۔۔یہی وجہ ہے کہ آج کل اعصابی سوزش نے ہر ایک کو اپنے پنجہ میں قابو کیا ہوا ہے۔۔۔
قدرتی تیل اور حیوانی روغنیات وغیرہ کے فوائد آگے لکھیں گے۔اطباء و معالجین کو چاہئے۔کچلہ اعصابی تریاق ہونے کی وجہ سے وقت کی اہم ضرورت اور معالج و مریض کی ضرورت ہے۔
کچلہ عضلاتی غدی(خشک گرم )ہے/اس کے مرکبات۔ د ل کے امراض ،سستی کاہلی۔کام میں جی نہ لگنا۔جسم کا پپلا پن۔ رات کے وقت ٹانگوں میں بے چینی۔مردوں میں قوت مردمی۔اور قوت رجولیت کی کمی ۔عورتوں میں بیضہ انثی کی خرابی ،بانجھ پن روز مرہ کی علامات واسباب ہیں۔کیا دیکھتے نہیں کہ دل کے مریضوں کے لئے بناسپتی گھی ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔کہنے کو تو چکنائی کا پرہیز ہوتا لیکن در حقیقت یہ پرہیز بنا سپتی گھی کا ہوتا۔لیکن کارباری مصالح حقیقت بیان کرنے سے مانع ہوتے ہیں اس لئے مطلق چنکائی سے پرہیز دیا جاتا ہے۔
اورکچلہ ان کا تریاق ہے۔میرے مطب میں کچلہ جزو لازم کے طور پر موجود رہتا ہے۔عمومی طور پر مجھے پنساری کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑتی دستیاب اشیاء جو روزہ مرہ استعمال کرتے ہیں سے اپنے مطب کی ضرورت کو پورا کرلیتا ہوں

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai