Wednesday, March 12, 2025
Home Blog نظریہ مفرد اعضاءا وردمہ

نظریہ مفرد اعضاءا وردمہ

by admin
نظریہ مفرد اعضاءا وردمہ

يوتى الحكمة من يشاء ومن يوتى الحكمته فقل اوتى خيرا كثيرا

 حلقہ تحریک تجدید طب دنیا پور کی خدمت علم و فن طب کیلئے چھٹی پیشکش

نظریہ مفرد اعضاءا وردمہ

اس کتابچے میں نظریہ مفرد اعضاء کی روشنی میں دمہ کی تحقیقات اور اس کا یقینی وبے خطا علاج پیش کیا گیا ہے دمہ کے ہر پہلو پر بحث کی گئی ہے اور اس کہاوت کو غلط ثابت کیا گیا ہے کہ دمہ دم کے ساتھ جانے والا مرض ہے۔ بلکہ ثابت کیا گیا ہے کہ دمہ کے دورے تو صرف غذا کی تبدیلی سے ہی رک جاتے ہیں۔ اس کتابچے کی مدد سے محمد کی پڑھا لکھا انسان بھی دمہ کا اس مد

سے شرطیہ علاج کر سکتا ہے۔

رھبر نظریہ مفرد اعضاء (مکمل) :-

ڈاونلوڈ لنک :-

https://bit.ly/2CV19Dh

مرتبه و مصنفه

حکیم محمد شریف زبد الحکما نگران حلقہ تحریک تجدید طب دنیا پور حکیم محمدیسن  یسند داخانہ دنیا پور ضلع ملتان۔

معنون

ہم اپنی اس حقیر کوشش کو اپنے عزیز ترین دوستوں اور نظریہ مفرد اعضاء کے روح رواں جناب حکیم خیر الدین ڈوگر صاحب جیوبیکا ہسپتال پاکستان شریعت اور مبلغ نظر به نفر در اعصار جناب حکیم محمد بین حسرت محمود صاحب ایک نیو پاک فارمیسی اینڈ دواخانہ پاک تین مشریف کے نام نامی اسم گرامی سے معنون نظریہ مفرد اعضا علیمحمد کرتے ہیں، جو نظر یہ مفرد اعضاء کی ترقی واز لقاء کے لئے ہر وقت کوشاں ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کا یہ والہانہ جذبہ ہمیشہ کے لئے قائم و دائم رکھے آمین حکیم محمد شریف و حکیم یسین

خوشخبری

نظریہ مفرد اعضاء کے تحت فارما کو پیا کے تمام مجربات مشینی ٹنکیوں کی صورت میں مناسب نرخوں پر ہم سے خریدیں۔ فہرست ادویہ مفت حاصل کریں ۔ حلقہ تحریک تجدید طب دنیا اور آپ کی تمام طبی ضروریات کو پورا کرنے اور آپ کو یورپ و امریکہ کی محتاجی سے بے نیاز کرنے کے لئے اپنی خدمات پیش کرتا ہے، برائے نوازش تعاون فرما کر مشکور فرمائیں۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai