Wednesday, February 5, 2025
Home Blog نظام ہضم کا جنسی خواہش پر اثرات۔۔۔۔قسط3

نظام ہضم کا جنسی خواہش پر اثرات۔۔۔۔قسط3

by admin
نظام ہضم کا جنسی خواہش پر اثرات

نظام ہضم کا جنسی خواہش پر اثرات۔۔۔۔قسط3

بالغ بچیاں

بالغ بچیوں، میں ماہوار خون فطری عمل ہے پرانی مائیں ان اوقات میں بچی کو موٹے کپڑے پہناتی ٹھنڈے پانی اور ٹھنڈے خدا سے منع کرتی، دار چینی سونف گڑ کا قہوہ دو وقت پلاتی لیکن آج بچیاں اس فرج کی ٹھنڈی غذا میں، بوتلیں جس سے خون حیض میں تنگی ہو جاتی ہے اور یہ زہریلا مادہ جسم میں پھیل کر موٹا پا سمیت بعض جنسی امراض کا سبب بنتا ہے۔ نسانی جسم ہی کی سم کے محاصرے مرکب ہے۔ اسی ترکیب میں معدنیات مالی علیم میکنیم

جست (زیک) سلفر، فولاد، وغیرہ کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ انسانی جسم میں ان معدنیات کا قدرتی تناسب اس کی حرکات اور افعال کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ غیر متوازن غذا کی وجہ سے اور عمر کے ساتھ ساتھ انسانی جسم میں معدنیات اور حیاتین کی کمی ہو جاتی ہے اور انسان مختلف امراض کا شکار ہو جاتا ہے اور معدنیات کی کمی کو جلد پورا نہ کیا جائے تو اعصابی ، دماغی اور جسمانی کمزوری میں جتلا ہو جاتا ہے اور انسان جلد بڑھاپے کی جانب بڑھنے لگتا ہے۔

فلاحی مالی منزل کو رس میں معدنی نمکیات، کیلشم بینیشیم ، جست اور گندھک شامل ہیں جو انسانی جسم میں معدنیات کی کمی کو پورا کرتے ہیں۔ جو کار کردگی کو بڑھتا ہے اور مادہ منویہ اور کرم منویہ میں اضافہ کرتا ہے دیسی انڈے کا چھلکا، جست مرجان بڑھی ہوئی تیزابیت کو طبعی کرتے ہیں۔ ذیا بطیس (شوگر) کی وجہ سے جسم میں ضروری نمکیات کی کمی آجاتی ہے جس کا نتیجہ عموماً جسمانی اور جنسی کمزوری کی شکل میں سامنے آتا ہے۔ معدنیات کی کمی اور ذیا بطیس کی وجہ سے انسان جلد بڑھاپے کی طرف بڑھنے لگتا ہے۔ ایسے میں دوسری ادویات کے ساتھ فلاحی ملی منزل کورس کا مسلسل استعمال معدنیات کی کمی کو پورا کرتا ہے اور تمام جسمانی اور جنسی کمزوریوں کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اور زیادہ عمر کے باعث پیدا شدہ عوارض دور کرنے میں اس مرکب کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ یہ قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔ عام

جسمانی قوتوں کو بحال کرتا ہے۔

افادیت کے لحاظ سے فلاحی مٹی منزل کو رس ایک مکمل اور متوازن غذائی اجزاء پر مشتمل دوا ہے جس کو ہر انسان استعمال کر سکتا ہے یہ جسمانی توانائی بحال کرنے میں بہترین ٹانک کا کام کرتے ہیں اور جسم کی 1 غذائی ضروریات کو بھی پورا کرتے ہیں اور بیماریوں کے خلاف موثر قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں اور یہ کسی قسم کے مابعد اثرات نہیں رکھتے ۔ اس کے علاوہ اسکے درج ذیل فوائد ہیں۔

اعضائے رئیسہ، دل، دماغ اور جگر کو تقویت دیت ہیں ۔ دماغی کمزوری کو دور کر کے ذہن کو جلا بخشتے ہیں یاداشت کو بڑھاتے ہیں ۔ وظیفہ زوجیت کی ترغیب پیدا کرتے ہیں۔ فلاحی ملٹی منزل کو رسی خواتین کے لئے بھی یکساں مفید ہیں۔

مقدار خوراک ۔ پہلے ہفتے ایک کیپسول صبح وشام کھانے کے بعد پھر روزانہ ایک کیپسول دودھ کے

ساتھ ناشتے کے بعد ۔

ہدایات۔

 بلند فشار خون کے مریض اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

صحت کے متعلق بہت سی دیگر ھدایات بھی ہیں جو ہم کتاب شعور صحت میں درج کرینگے انکا علم اس لئے بھی ضروری ہے کہ ہی اللہ نے علم الادیاں اور علم البدان دونوں علوم کو ضروری اور اہم فرمایا ہے۔

مقوی اعضاء شریفہ : فلاحی لیوب خاص جواہر دار لبوب کبیر لبوب بادر اور دماغی ٹانک کا شخص کے تحت استعمال دل ، دماغ ، گردہ اور تمام رگ دریشوں کو تقویت دے کر گئے گزرے انسانوں کو از سر نو جواں سال بنا دیتی ہے۔ بہترین مقوی اعضائے رئیسہ، شریطہ عضو مخصوص کوئی زندگی بخش کر تمام خرابیاں دور کر کے شاندار مردانگی پیدا کرتی ہے قطعی بے ضرر ہر موسم میں استعمال جس عورت کی جوانی ڈھل رہی ہو انہیں استعمال کروا کر پھر سے نئی جوانی بخشیں ، مرد وعورت دونوں کے لئے بے مثال تحفہ دوران استعمال ہر قسم کی کھٹی اور بادی اشیاء سے مکمل

پر ہیز، آم کا اچار ، املی، لال مرچ ، کدو، دہی ، کالا بینگن ، ہرگز نہ دیں۔

احتلام ۔

 رات کو سوتے کوئی خواب دیکھتے اپنے آپ انزال ہو جاتا ۔ اس کو احتلام کہتے ہیں۔ احتلام دو قسم کا ہوتا ہے۔ (۱) طبعی (۲) غیر طبعی طبعی احتلام : ایسا احتلام جو تندرست آدمی کو مہینہ میں ایک دو بار ہوتا ہے۔ اس سے بدن میں چستی رہتی ہے۔ غیر طبعی : دوسرے تیسرے دن اور جب مرض بڑھ جاتا ہے تو ہر رات اور بعض اوقات دن میں بھی خواب کی حالت میں ہو جاتا ہے۔ مریض کو پیشاب جل کر آتا ہے خصیتوں اور آلہ تناسل کے نیچے سیون پر ہلکی ہلکی سی دکھن محسوس ہوتی ہے۔ عضو تناسل سکڑ جاتا ہے۔ اور حس اس قدر تیز ہوتی ہے کہ کپڑے کی رگڑ سے بھی مادہ کا اخراج ہو جاتا ہے آنکھیں اندر اور ان کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں جس کی مثال لیکوریا والی عورت کے منہ پر سیاہیاں پڑ جاتی ہیں۔ مریض است اور کمز در مزاج میں چڑ چڑا پن ، سانس پھول جاتا ہے۔ خیال پراگندہ اور منتشر ۔

اسباب ۔ اصل سبب مشت زنی یا کثرت جماع ہے۔ تیز گرم اشیاء کا کھانا ، چائے کا زیادہ استعمال عضو مخصوص کا ذکی الحس ہونا قبض وغیرہ ۔

احتیاطی تدابیر قوت ارادی مضبوط کریں سونے سے تین گھنٹہ قبل کھانا کھلائیں۔ کھانے سے قبل دودھ یا پانی پلائیں ۔ سوتے وقت پیشاب ضرور کریں ، داہنی کروٹ ہوئے ، یہ احتلام کا 100 فیصد یقینی علاج ہے پھر بھی طبی علاج ضرور کروائیں۔۔

سرعت انزال یعنی مادہ منویہ کا جلدی خارج ہو جاتا :

اسباب ، اعضاء رئیسہ کی کمزوری، خون کی زیادتی منی کا پتلا ہو جانا، جماع کی کثرت، جماع کا ترک کر دینا، خراش مثانہ، گرم محرک اور ترش اور چائے وغیرہ کا بکثرت استعمال وغیرہ۔

علامات طبی ماہرین کے مطابق جماع کی مدت دو سے چار منٹ تک ہوتی ہے اگر اس سے قبل انزال ہو جائے تو اسے سرعت انزال سمجھنا چاہئے ۔ اس موذی مرض سے یہ حالت ہو جاتی ہے کہ ذرا عورت کی شکل دیکھی اور بغیر شہوت اور آلہ تناسل میں تیزی آتے ہی مادہ منویہ خارج ہو جاتا ہے۔

علاج نسخہ ،

پھلی بول بغیر دانہ والی سایہ میں خشک کی ہوئی تعلب چھوٹا دانہ مغز بیج الی تینوں چیزیں برابروزن ، کھانڈ دیسی شکر سب کے برابر ملا کر کوٹ چھان کر کو بڑہ کے دودھ میں سات بار یا کم از کم تین بارتر کر کہ سایہ میں خشک کریں اور 1 ماشہ کی گولی بنا کر رکھیں صبح 1 گوئی پانی باسی کے ہمراہ استعمال کریں 21 روز میں عجیب فائدہ محسوس ہوگا اگر خوراک میں بغیر نمک کے روئی تھی شکر ملا کر استعمال کریں تو نا مرد کو بھی مرد بنائے ۔ جریان احتلام وغیرہ کوتو بہترین ہے ۔ نسخہ 2 ، بیچ بھنگ بیج کا ہو بیچ کا سنی سوکھا دھنیا پھول نیلوفر 1 تولہ اسپغول 10 تولہ پہلی 5 چیزوں کو کوٹ پیس کر چھان لیں پھر اسپغول ملا کر اس چورن کو 5 ماشہ پھانک کر کچا دودھ یا تازہ پانی پینا چاہئے اس سے جگر کی گرمی نکل کر رکاوٹ کی طاقت آتی ہے ۔ یا تخم لا جونتی سمندر سوکھ ، سیوس اسپغول ، ہم وزن سفوف بنائیں 3 گرام صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں ۔ یا آرد سنگھاڑا ، حج ، دار چینی ، ہم وزن سفوف بنائیں 2 گرام صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کرائیں۔

جلق (مشت زنی)

۔ اسباب جنسی ہیجان اور بے راہ روی پخش لٹریچر کا مطالعہ فحش فلموں کا دیکھنا۔ علامات – مریض خواہشات نفسانی کی آٹھ بجھانے کی خاطر اس بری عادت کا شکار ہو جاتا ہے۔ اسے لذت ملتی ہے۔ لہذا وہ ایسے فعل کا بار بار مر تکب ہو جاتا ہے۔

علاج

نسخہ مغز تخم تمر ہندی مٹھی ہم وزن سفوف بنائیں اور ایک گرام سفوف صبح شام پانی کے ساتھ دیں۔ پر ہیز ۔ ہر قسم کے محرک جذبات لٹریچر سینما بینی سے بچنا چاہئے۔شربت مفرح مقوی باہ: تازہ پھول سنبل دس کلو چھوہارے ۲ کلو + خوبانی ۲ کلو، گورکھ پان اکلو، گلاب خشک اکلو، پودینہ 1/2 کلو 40 کلو پانی ملاکر 20 کلو عرق میں 40 کلو چینی ملا کر شربت کے دو گلاس رازانہ پئیں ۔ غذا: دودھ، دہی، لہی، مکھن، پھل، سبزیاں، جوس، چھوٹا گوشت، کالے چنے، مچھلی اور زود هضم غذا پر ہیز : نان، پکوڑے، دہی بھلے، بوتل، چائے، بڑا گوشت، بینگن، دال مسور، مٹھائیاں، برامگر مرغی، چاول ، یہ بھی مطالعہ کریں

غذائی چارٹ

میدہ کی بنی اور بادی اشیاء ، گرم اور تیز مرچ مصالحہ ۔

سفوف گل سرخ (زکاوت حس)

گل سرخ ایک کلو قلمی شورہ 148 گرام تخم کاسنی 240 گرام، ہائی بلڈ پریشر، زکاوت حس کا خاتمه 1 تا 3 ماشہ ہمراہ پانی نہار صبح و شام غذا: دودھ، دہی کسی لکھن، پھل، سبزیاں، جوس، چھوٹا گوشت، کالے چنے، مچھلی اور زود ہضم غذا پر ہیز : نان، پکوڑے، دہی بھلے، بوتل، چائے، بڑا گوشت، بینگن، دال مسور، مٹھائیاں، برامگر مرغی، چاول، میدہ کی بنی اور بادی اشیاء، گرم اور تیز مرچ مصالحہ -ات۔ کثرت احتلام : سفوف بھنگڑہ خشک باریک میں آپ بھنگرو هموزن ملا کر خشک سفوف رات 3 ماشہ بھگوکر صبح مل چھان کر پی لیں ایک ہفتہ میں مکمل صحت ہوگی ۔ یہ جگر کا فعل ہے اور بھنگڑہ سفید جگر کیلئے آب حیات ہے۔

مقوی باہ: مغز بنولہ میل کا سفوف سردیوں میں 1 چمچ گرمیوں میں آدھا چمچ دودھ میں ابالا دے کر 20 سے 30 یوم لیں نسخہ آب پیاز سفید 8 تولہ آب ادرک دیسی 6 تولہ شہد 4 تولہ گھی 2 تولہ 21 یوم لینا قوت باہ کے لئے مفید ہے

مردانہ جنسی

علامات ،خواہش کم ہو جاتی ہے ، یا بالکل ختم ہو جاتی ہے ۔ مردانہ جنسی کمزوری میں خار خشک 10 گرام آما۔ شک 10 گرام دار چینی 10 گرام کا سفوف بنا کر 3-3 گرام صبح شام 10 کا لطف بنا کر 3- 3 حج شام ہمراہ پانی استعمال کریں مفید ہے ۔ یا خولنجاں ( جڑ پان) ، جھیل، فی 12 گرام مغز پستہ 25 گرام و مو شام پانی کے ساتھ یا کامل سفوف بنائیں 3 گرام سفوف صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ یا خارخسک، آملہ خشک ، دار ؟ چینی ہم وزن سفوف بنائیں ، 3 گرام صبح و شام استعمال کریں۔

علامات اس مرض میں مادہ منویہ بلا ارادہ خارض ہوتا ہے۔ زبان میلی ہاضمہ خراب ، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ، چہرے پر ویرانی اور جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے۔

علاج نسخہ –

 کندر، بلوط ، ہموزن لے کر سفوف بنائیں اور 2 گرام سفوف دن میں دو مرتبہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ یا کشنیز خشک (دھنیا ) چینی سفید ہم وزن سفوف بنا ئیں اور 2 گرام پانی کے ساتھ صبح و شام دیں ۔ گو ہلاں (پھل) بڑی پاؤ، گوہلاں پیپل 3 پاؤ، کمر کس 1 چھٹا تک ستاور 5 تولہ، تو درین 1 چھٹا تک ، ثعلب مصری نصف چھٹا تک ، بہمن سرخ 5 تولہ ترکیب تیاری ۔ گوال بڑ پیپ کو پانی میں بھگو کر رکھیں ، بعدہ خوب پکائیں اور چھان کر پھر آگ پر رکھ کر پکائیں ۔ جب تمام پانی خشک ہو کر صرف ایک پاؤ رہ جائے تو اس میں مندرجہ بالا ادویہ کا سفوف ڈال دیں اورگولیاں بقدر تیار کریں ۔ دو دو گولی ہمراہ شیر گاو تازه صبح وشام ۔ طلاء محرک مقوی سنتا۔ شہد خالص، شیر مدار، روغن گاؤ، برابر وزن لے کر خوب کھرل کریں ختی کہ شیر مدار کی بو ختم ہو جائے تو تیار ہے۔ شوگر کے مریض کو طلاء ہرگز نہ دیں۔

لا جواب نسخہ قوت باہ –

 پوست پیچ اونٹ کٹارہ ۴ گرام، دودھ آدھ کلو میں جوش دیں ، ایک پاؤ رہ جائے تو دیسی گھی ۲ تا ۴ چمچ ڈال کر صبح و شام پلائیں ۔۱۵ یوم ۔ طاقت خوب زور کرتی ہے۔ سفوف معدہ اور ہو میو شربت الفا القا ساتھ دیں تا کہ معدہ خراب نہ ہو۔

سفوف محرک –

 ستار ۵ تولہ، جند بیدستر آدہا تولہ، مصری ۵ تولہ کوٹ پیس کر سفوف بنالیں ۲ تا ۳ گرام صبح و شام

مثالی قوت باہ کیلئے پہلے امعا ، جگر ، دل، دماغ اور اعصاب کی تندرستی درکار ہوتی ہے۔ پھر معمولی علاج پھر بھی موثر ثابت ہوتا ہے۔ محض 8 گرام سفوف اکسن ( اسگندھ ناگوری) آدھ کلو دودھ میں آنچ پر جوش 1 پاؤ رہ جائے تو نیم گرم 15/20 یوم پی لیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai