
مریض کا حال معلوم کرنا To Enquire A Patient
اگر مریض کا حال معلوم کرنا چاہتے ہو تو مندرجہ ذیل عزیمت پڑھ کر مریض پر دم کرے اگر مرض بڑھ جائے تو آسیب ہے اگر کم ہو جائے تو جادو۔ رہے اگر بدستورر ہے تو بیماری ہے۔ عزیمت یہ ہے:۔
۔الحمد شریف (پوری سورہ فاتحہ سات بار
آیت الکرسی سات مرتبہ
سورۃ کافرون آخر تک سات مرتبہ۔
سوره اخلاص آخر تک سات مرتبہ
سوره فلق آخر تک سات مرتبہ سورۃ الناس آخر تک سات مرتبہ مرض معلوم کرنے کا طریقہ مریض کے پاؤں کے ناخن سے سر کے بالوں تک ایک ڈورا ( دھاگہ ) ناپ لیں ۔ پھر گیارہ بار درود شریف پڑھیں ۔ درود شریف کے بعد سورہ مزمل سات بار پڑھیں ۔ ۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر ڈورے پر دم کریں پھر ڈورے کو نا ہیں اگر ڈورا ناپ سے چھوٹا رہ جائے تو شیاطین کے اثر سے بیماری ہے اور اگر ڈورا ناپ سے بڑا ( لمبا ) ہو جائے تو سحر ہے یا جن کے اثر سے مرض ہے اور اگر ڈورا قد کے برابر ہے تو
یہ بھی پڑھئے

مرض جسمانی ہے۔ ڈاکٹر حکیم سے علاج کرائے۔
الحمد شریف ( پوری سورۃ فاتحہ ) سات مرتبہ ۔
آیت الکرسی سات مرتبہ
سورۃ کافرون آخر تک سات مرتبہ۔
سوره اخلاص آخر تک سات مرتبہ۔
سوره فلق آخر تک سات مرتبہ سورۃ الناس آخر تک سات مرتبہ