Saturday, September 13, 2025
Home Blog مردانہ امراض اور ان کا علاج

مردانہ امراض اور ان کا علاج

by admin

۔۔۔۔۔ مردانہ امراض اور ان کا علاج ۔۔۔۔۔

حکیم محمود بھٹہ صاحب لکھتے ہیں۔۔

مردانہ امراض پر مضمون میرے چند ایک ھی ھین جیسے ایک مضمون مین پہلے حلق یعنی مشت زنی پہ لکھ چکا ھون جو کہ سترہ اٹھارہ اقساط پر مشتمل ھے یعنی کسی بھی مرض کو سمجھانے کے لئے بے شمار دلائل اور تحقیق کی ضرورت ھوتی ھے یہ ایک ایسا مضمون بھی ھے جسے لکھنے سے مین نے ھمیشہ گریز بھی کیا ھے اس کا سب سے بڑا سبب یہ ھے کہ یہ ٹاپک کچھ اس قسم کا ھے جس نے طب کے میدان کو بد نام بھی بہت کیا ھے اس مین قصور صرف موجودہ دور کے اطباء کا ھی نہیں ھے بلکہ تاریخی اعتبار سے کئی سو سال پہ مشتمل ھے باقی طریقہ علاج مین بھی مردانہ امراض کا علاج ضرور کیا جاتا ھے لیکن یا تو ان کے پاس علاج بھی نہیں تھا یا پھر وہ ان امراض کو درست انداز میں سمجھ بھی نہ سکے ایلو پیتھی نے غلطی سے ایک بھی دوا اس دور مین تیار کی جو تھی تو کسی اور مقصد کے لئے تھی لیکن تکا مردانہ طاقت پر لگ گیا اور پوری دنیا میں مشہور

ھو گئی جسے آپ و یا گرا کے نام سے جانتے ھین

خیر مین بات کر رھا تھا کہ میں نے ھمیشہ دیگر امراض پر تحقیقی مضامین کو اپنا موضوع بنایا ھے اب اس مضمون کی مین کچھ عرصہ سے ضرورت محسوس کر رھا تھا کیونکہ بعض پوشین پڑھنے کے بعد یہ ضرورت محسوس کی ؟؟؟

جب پوسٹ مین ایک دو الکھنے کے بعد فوائد کی صورت میں جب لکھا جاتا ھے کہ یہ دوا جریان سرعت انزال ذکاوت حس کمی انتشار امساک سب کے لئے موثر اور مفید ترین دوا ھے یہ سب کچھ پڑھنے کے بعد پہلے تو مجھے صاحب پوسٹ کی علمی قابلیت کا علم ھو جاتا ھے پتہ چل جاتا ھے کہ حکیم صاحب کتنے پانی مین ھین گروپ مین کافی تعداد مین قابل حکماء بھی ھین اب وہ پوسٹ کی غلطیان مجھے انباکس بتاتے ھین تب میں بھی پڑھتا ھون بعض پوسٹین نظر انداز کر دی جاتی ھین اور بعض ڈلیٹ کر دی جاتی ھین اب یہ سب غلطیان دور کرنے کے لئے اور بتانے کے لئے کہ سرعت کس کو کہتے ھین اور ذکاوت حس کیا ھے اور جریان کیا ھوتا ھے تو احتلام کسے کہتے ھین اور ان کا کس کس مزاج سے تعلق ھوتا ھے اور یہ کیون پیدا ھوتی ھین اور ان کا سد باب کیا ھے انتشار کب آتا ھے اور کیسے آتا ھے ان سب امراض کے متعلق دلائل سے مضمون لکھے جائین گے جو قسط وار گاہے بگاہے آتے رھیں گے اب مہربانی فرما کر کمنٹس میں یہ نہ لکھا کرین کہ اچی آپ فلان مرض پہ پہلے لکھیں جیسے جیسے وقت ملتار ھے گا لکھتا رھون کا مشورے نہ دین ھان اگر کسی بات کی موجودہ پوسٹ مین سمجھ نہیں آئی یا آپ کا متعلقہ مرض پہ کوئی سوال ھے تو پہلے پوسٹ بغور پڑھین جواب نہیں ملتا تو سوال لکھیں جواب اگلی پوسٹ مین یا اسی پوسٹ پر لکھ دیا جائے گا دوسری بات گروپ مطب

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

Most read

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai