Sunday, March 8, 2026
Home Blog طبی دنیا کیلئے ایک تحفہ”جوارش املی

طبی دنیا کیلئے ایک تحفہ”جوارش املی

by admin

مرتب کردہ حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
سعد طبیہ کالج ۔سعد ورچوئل سکلز پاکستان

۔۔۔۔۔۔
یہ مصادر یونانی طب، گھریلو علاج اور جدید طبی رہنمائی کا ایک مجموعہ ہیں جو قارئین کو مختلف امراض سے نمٹنے کے طریقے سکھاتے ہیں۔ ان تحریروں میں حکیم یونس شاہد میو کی طبی تحقیقات، املی کے فوائد اور ادرک کے نسخہ جات جیسی روایتی ادویات کی تفصیلات موجود ہیں۔ ساتھ ہی، بچوں میں اسہال (ڈائریا) کی علامات، اس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اور براٹ ڈائٹ جیسے جدید غذائی حل بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ مزید برآں، یہ ذرائع پاکستان کے بڑے تشخیصی مراکز اور لیبارٹریوں کی خدمات کے بارے میں بھی آگاہی دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر، یہ مواد غذا کے ذریعے علاج اور احتیاطی تدابیر کو اپنا کر صحت مند زندگی گزارنے کا راستہ دکھاتا ہے۔
۔۔۔۔۔
۔”طبی دنیا کیلئے ایک تحفہ”
جوارش املی
ہو الشافی:” املی اپائو”۔
۔”آلوبخا را.1 پاؤ”
۔” پودینہ دیسی۔ ۵ تولہ”
۔” سنڈھ.5 تو لہ”۔
۔” اناردانہ ،دس تولہ”
۔”زرشک۔ اتولہ”
۔” منفی۔ ۱۰ تولہ”
-” آملہ.5 تولہ”

۔”ست لیموں۔ ۵ تولہ”
۔” چینی۔ ۳ سیر”
ترکیب تیاری : املی اور آلو بخارہ کو پانی میں بھگو دیں۔ کچھ عرصہ بعد جب نرم ہو جائیں تو ہاتھ سے خوب مل کر
موٹی چھاننی سے چھان لیں۔
دوسری تمام ادویات کا باریک سفوف تیار کریں۔
املی آلو بخارا کے زلال میں چینی خاکر تمام تیار کر لیں۔
پھر زر شک اور منقی کو کوٹ کر قوام میں شامل کر دیںاس کے بعد باقی پسی ہوئی ادویات کا سفوف ملادیں۔ست لیموں کو پکتے ہوئے قوام میں ملائیں۔
بس تیار ہے ۔ ۔

مقدار خوراک :- ۶ ماشہ تا اتولہ دن میں چار بار ہمراہ پانی یا قہوہ یا ویسے ہی چٹائیں۔


افعال داثرات :
عضلاتی اعصابی ہے ۔ بےحد مقوی و محرک قلب ہے۔ صرف ایک خوراک سے ہی دل خوش ہو جاتا ہے۔ ہیضہ جیسی موزی مرض میں جب پیاس کی کثرت اور قے کا زور ہوتا ہے اس سے بڑھ کر کوئی دوا مفید نہیں ہوسکتی، زبان پر لگتے ہیں پیاس ختم کر دیتی ہے۔
حاملہ کی قے کے لئے تو آب حیات ہے۔
بچوں کے دست وقے کے لئے فوری اثر ہے ۔
خوش ذائقہ ہونے کی وجہ سے اے بچے اور عورت بھی خوشی سے کھا لیتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai