Friday, April 10, 2026
Home Blog تفہیم تحریکات بذریعہ اے آئی۔

تفہیم تحریکات بذریعہ اے آئی۔

by admin

قانون مفرد اعضاء کو حضرت مجدد الطب علیہ الرحمہ نے جتنا آسان انداز کرکے طبی مشکلات حل کرنے کی کوشش کی عوامی سطح پر اسے سمجھنے مین اتنی ہی دشواریاں دیکھنے کو ملیں۔حالانکہ کتب طب میں اس کی بہت تسہیل کی گئی ہے۔ اے آئی کی آمد کے بعد بہت سے حکماء نے قانون کو سمجھنے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔یہ ویڈیو بھی اسی طرح کی ایک کوشش ہے۔جس مین چھ تحریکات اور ان کی علامات کو چارٹ کے ذریعہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai