زیر نظر کتاب میں 100 سے زائد بیماریوں کی علامات،وجوہات،پرہیز اور ان کے علاج کے لیے انگریزی ادویات بتائی گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ قدرتی علاج کو بھی شامل ہے یہ کتاب میڈیکل سٹور والوں،ڈاکٹر حضرات،امیڈیکل سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے بے مفید ہے اس کے ساتھ ساتھ ہر گھر کی ضرورت ہے