Sunday, June 29, 2025
Home Blog  امراض مستورات ۔رحم کی خرابی

 امراض مستورات ۔رحم کی خرابی

by admin
امراض مستورات ۔رحم کی خرابی

 امراض مستورات ۔رحم کی خرابی

مستورات کے رحم کی خرابی کی جملہ علامات رابی کی جملہ علامات کیلئے تیر بہدف ادویہ

تخم سن  آدھا کلو ، برنجاسف ، اہل، گل کیسو، سونف، اجوائن دیسی مجیٹھ ، آسارون ، انیسوں ہر

ایک، ایک کلو پنکھڑی کپاس آدھا کلو  کل وزن دوا ۱۲ کلمہ گڑھ 10 کلو  ۔

ترکیب :- جمله ادویه نیم کوفتہ کر کے بمعہ گڑھ کوڈیڑھ من پانی میں بھگو دیں ، سردیوں میں ۲۱ دن ، گرمیوں میں ۱۵ دن ، جب خمیر تیار ہو جائے تو ۱۰۰ بوتل عرق کشید کریں ۔

مقدار خوراک : ۵ تا ۱۰ بوند بعد از غذا دن میں ۳ مرتبہ دیں ۔

۲نسخہ۔

 شکاعی، باد آورد، برنجاسف، افسنتین، گوکھرو، گل کیسو ، چرائیتہ ، عشبہ ، شاہترہ ، منڈی، گل غافت ہر ایک ۲۵۰ گرام تمام ادویہ نیم کوفتہ کر کے ۲۵ کلو پانی، ۵ کلو گڑھ ڈال ڈال کر پندرہ دن مٹکے کا منہ بند کر کے پڑا رہنے دیں، جب خمیر اچھی طرح اٹھ جائے تو ۱۳ کلو عرق کشید کریں ۔

نوٹ ۔مٹکے میں مغز کد و مغز خیارین ، مغز خربوزہ ، مغز تربوز ہر ایک تولہ نیم کوفتہ کر کے ڈالیں۔

مقدار خوراک : ۱۰ تا ۱۵ بوند دن میں ۳ مرتبہ

فوائد – عسر طمت ، تنگی حیض ، سوزش خصیتہ الرحم میں مفید دوا ہے نیٹرم میور ، کالی کا رب، پلسٹیلا ہر ایک M و یعنی ایک ہزار طاقت میں لیں ۔

ترکیب استعمال : صبح نیٹرم میور کی ایک خوراک دیں ، را دو پہر کالی کا رب دیں اور رات کے وقت پلسٹیلا کی خوراک دیں۔ بفضل خدا پہلے ہی دن ماہواری جاری ہو جاتی ہے۔ لہذا تین دن تک دیں، ماہواری کل کر آجائے گی۔ ہندش حیض میں مفید ہے۔

سلفر مدر ٹنکچر، سکیل کار مدر ٹنکچر، پلسٹیلا ۳۰ طاقت یا ۶۷ ترکیب استعمال : صبح کے وقت سلفر کے ۲ قطرے دیں، دو پہر کو سکیل کار دیں اور شام کو پلسٹیلا دیں ۔

فوائد:۔ ماہواری جاری کرنے اور بندش حیض میں فوری موثر دوا ہے تین دن تک استعمال کریں ۔ .

– حیض آور شو ها را ۲ عدد نیم کوفته ، سنامکی و توله اتل یاہ ا تولہ لے کر دودھ نصف کلوہ میں ابال کر گڑھ ۵ تولہ بھی شامل کریس یہ جوشاندہ پلا دیں اگر ماہواری تین ماہ سے زکی ہوئی ہو تو وہ بھی بفضل خدا جاری ہو جاتی ہے۔

اجزاء : کلونجی ایک تولہ ، گڑھ ہو تو لہ بہ دونوں نصف کو پانی میں اس قدرابال لیں کہ باقی نصف رہ جائے، چھان کر دیسی گھی ۲ تولہ ملا کر پلا دیں درد سے فوری آرام ہو گا۔

نسخه : ریوند خطائی ایک تولہ، چینی ایک تولہ، قلمی شوره هم ماشہ سفوف تیار کر کے اس کی ہر خوراک بنا دیں ہر خوراک ہمراہ عرق گاد زبان یا عرق گلاب سے دیں

نسر 12 پیچوٹرین انجکشن کا بدل یلین اد ا کھولی ہر پانچ منٹ بعد دیں بفضل خدا بغیر کسی تکلیف اور رکاوٹ کے بچہ زندہ ہو یا مردہ وہ پیدا ہو جائے گا اور یہ عمل پینٹ کے اندر ہو جاتا ہے۔

نسخہ۔دیگر۔

 ایک عدد جو کہ بالکل سیدھی اور ایک انچ بھی ہونی چاہیے اس پرست مصیر گیلا کر کے اچھی طرح لگالیں اور قدرے خشک ہونے پر دائی سے رحم میں رکھوا دیں بفضل خدا ایک گھنٹہ میں ماہواری چالو ہو کر مردہ بچہ بھی خارج ہو جاتا ہے ۔

ماخوذ از ۔گلدستہ عزیز۔

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai