![قانون نبض حکیم پیر محمد کا وش](https://tibbilife.com/wp-content/uploads/2025/01/قانون-نبض.jpg)
قانون نبض
حکیم پیر محمد کا وش
ڈاکٹر حکیم ابرار احمد (B.I.)
تقدیم
بحمد ثنائےعزوجل و نعت بنا ئے کل سیدنا محمد مصطفے صلی اللہ علیہ حکم وجميع الانبیا علیہم السلام مدح آل اہل بیت اصحا بہ کرام اجمعین و حضرت سید عبد القادر محی الدین رضی اللہ تعالی عنہ و سلام خیر آدم تا قیامت، و بہ برکت مشاہیر فن طب ہر مس – استقلی بوس سقراط لقمان
![](https://tibbilife.com/wp-content/uploads/2025/01/image-17.png)
ارسطو ،رازی،زاہروی . این سینا و غیرہم ،
حقیر نا چیز پیر محمد المتخلص بہ کاوش ابن مولاداد ( جنجوعہ راجپوت) ساکن زیر پائے حضرت کبیر الدین شاہدودلہ دریائی رحمہ اللہ علیہ گجرات شہر خطہ پنجاب بہ ملک پاکستان معرض وجود غرب ہند ۱۴ اگست ۱۹۴۷ بہ تقلید قد ما اپنی سعی در حصول علم نبض بنام
:شریانی بسط و قبض یا قانون” نبی مرتب کر کے اپنے فرض بہ نوع قرض سے سبکدوش ہوا ۔ تاکہ طالبان فن نبض اس سے استفادہ کر کے فن طب کے حسن کو دوبالا کریں اور مرض کی کیفیت کو معلوم کر کے بیماری کو تندرستی میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوں اور ناچیز کو ، دعائے خیر سے یاد فرمائیں تاکہ مجھ ناچیز کے لئے توشہ آخرت – ” آمین ثم آمین بنے،
خادم طب واطباء حکیم پیر محمد کاوش