Monday, June 16, 2025
Home Health کیا ہم لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی پر پیداکر سکتے ہیں ؟

کیا ہم لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی پر پیداکر سکتے ہیں ؟

by admin
کیا ہم لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی پر پیداکر سکتے ہیں ؟

کیا ہم لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی پر پیداکر سکتے ہیں ؟

یہ ایک سوال ہے جس علم کی توجہ بہت کم مبذول معلوم ہوتی ہے بعض کا خیال ہے کہ اس قسم کے امور کا دار و مدار قادر مطلق کی مرضی پر ہوتا ہے۔ خدا اپنی مرضی سے حمل کیوقت بچے کو نر یا مادہ بنا دیتا ہے۔ خدا نے عزو جل مالک کل ہے اس کی جملہ کائنات میں تمام کام کسی خاص اصول پر ہو رہے ہیں ۔ اگر ان سب کو بے قاعدہ سمجھیں تو خدا کی شان میں سچ سچ ہم حرف کے حرف لگاتے ہیں یہ بیشک ٹھیک ہے کہ بعض امور میں انسان کی عقل نہیں چل سکتی ۔ مگر اس کے یہ معنی ہرگز نہیں ہیں کہ وہ کسی خاص قواعد پر مبنی نہیں ہیں ۔ تمام خلق ان خاص قواعد کے موافق باقاعدہ کام کر رہی ہے جو سرو شکیتمان پرمیشور نے ہر ایک کیو اسطے علیحدہ علیحدہ مقرر کر دئے ہیں

گویا وہ ایک کامل انجینیر ہے جس کی نگرانی میں تمام کام بغیر کسی غلطی کے نہایت خوش اسلوبی سے سر انجام پا رہا ہے۔ کیا ایسے قادر

مطلق نے نر مادہ کی پیدائیش کیلئے کوئی بھی قانون مقدر نہیں کیا۔ عقل یقین کرتی ہے کہ قاعدہ مقرر ہے ۔ ہمارا کام اب اس قاعدے کو دریافت کرنا ہے ۔ یہ کم ہمتوں کا کام ہے کہ جہاں ذرا عقل چکر کھائی تو “خدا کی باتیں خدا ہی جانے ، اپنی تحقیقات کا خاتمہ کر دیتے ہیں ۔ خدا نے عقل ہمیں کس واسطے عطا فرمائی ہے ۔ اگر ہم نہیں برتتے ۔
میں کہتا ہوں ممکن ہے وہ تمام اصول جو میں آئیندہ صفحوں میں بیان کروں گا غلط ثابت ہو جائیں ۔ تو بھی میں یہ ماننے کے لئے ہر گز تیار نہیں ہوں گا کہ علم مجسم اللہ اکبر نے کوئی قاعدہ یا اصول مقرر نہیں کیا ہے۔ کیونکہ یہ ایک ایسی مثال ہوگی کہ ایک گھڑی ساز نے گھڑی کے سارے پرزے اورکل تیار کر کے گھنٹی بجنے کی کل بنائی۔ مگر ہر ایک گھنٹہ بجنے کے وقت خود اسے آکر گھنٹہ بجانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
بقیہ کتاب کتاب کا مطالعہ کریں

لنکlink

Related Articles

Leave a Comment

Contact Now

Get New Updates to Take Care Your Pet

Discover the art of creating a joyful and nurturing environment for your beloved pet.

Subscribe my Newsletter for new blog posts, tips & new photos. Let's stay updated!

Will be used in accordance with our  Privacy Policy

@2025 – All Right Reserved. Designed and Developed by Dilshad Bhai